39 سورة الزمر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ یہ صاحبِ عزت و حکمت خدا کی نازل کی ہوئی کتاب ہے اِنَّآ اَنْزَلْنَآ اِلَیْکَ الْکِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللہَ مُخْلِصًا لَّہٗ الدِّیْنَ ہم نے آپ کی طرف اس کتاب کو حق کے ساتھ نازل کیا ہے […]