بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
اَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَکَ
کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا
-
وَ وَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَ
اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا
-
الَّذِیْٓ اَنْقَضَ ظَھْرَکَ
جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا
-
وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ
اور آپ کے ذکر کو بلند کردیا
-
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
ہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے
-
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے
-
فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ
لہٰذا جب آپ فارغ ہوجائیں تو نصب کریں
-
وَاِلٰی رَبِّکَ فَارْغَبْ
اور اپنے رب کی طرف رخ کریں
?