31 سورہ لقمان
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے الۤمّۤ الٓمٓ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْحَکِیْمِ یہ حکمت سے بھری ہوئی کتاب کی آیتیں ہیں ھُدًی وَّرَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِیْنَ جو ان نیک کردار لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَیُؤْتُوْنَ الزَّکٰوةَ وَھُمْ بِالْاٰخِرَةِ ھُمْ یُوْقِنُوْنَ جو […]