102 سورة التكاثر
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْھٰىکُمُ التَّکَاثُرُ تمہیں باہمی مقابلۂ کثرتِ مال و اولاد نے غافل بنادیا حَتّٰی زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی کَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا ثُمَّ کَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ اور پھر خوب معلوم ہوجائے […]