75 سورة القيامة
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لَآ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ میں روزِ قیامت کی قسم کھاتا ہوں وَ لَآ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ اور برائیوں پر ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا ہوں اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَہٗ کیا یہ انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس […]