95 سورة التين
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالتِّیْنِ وَالزَّیْتُوْنِ قسم ہے انجیر اور زیتون کی وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ اور طورسینین کی وَھٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِ اور اس امن والے شہر کی لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْٓ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے ثُمَّ رَدَدْنٰہُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَ […]