73 سورة المزمل

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے یٰٓاَیُّھَا الْمُزَّمِّلُ اے میرے چادر لپیٹنے والے قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًا رات کو اٹھو مگر ذرا کم نِّصْفَہٗٓ اَوِانْقُصْ مِنْہُ قَلِیْلًا آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کر دو اَوْ زِدْ عَلَیْہِ وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا یا کچھ زیادہ کردو اور […]