• AA+ A++

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

  1. وَالتِّیْنِ وَالزَّیْتُوْنِ

    قسم ہے انجیر اور زیتون کی

  2. وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ

    اور طورسینین کی

  3. وَھٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِ

    اور اس امن والے شہر کی

  4. لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْٓ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ

    ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے

  5. ثُمَّ رَدَدْنٰہُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَ

    پھر ہم نے اس کو پست ترین حالت کی طرف پلٹا دیا ہے

  6. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَھُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ

    علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال انجام دیئے تو ان کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر ہے

  7. فَمَا یُکَذِّبُکَ بَعْدُ بِالدِّیْنِ

    پھر تم کو روزِ جزا کے بارے میں کون جھٹلا سکتا ہے

  8. اَلَیْسَ اللہُ بِاَحْکَمِ الْحٰکِمِیْنَ

    کیا خدا سب سے بڑا حاکم اور فیصلہ کرنے والا نہیں ہے


surah tin, al-tin, at-tin, teen, surah95

?