59 سورة الحشر
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ ۚ وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ اللہ ہی کے لئے محوِ تسبیح ہے جو کچھ بھی زمین و آسمان میں ہے اور وہی صاحبِ عزّت اور صاحبِ حکمت ہے ھُوَ الَّذِیْٓ اَخْرَجَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ اَھْلِ […]