81 سُوْرَۃُ التَّکْوِیْرِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ جب چادر آفتاب کو لپیٹ دیا جائے گا وَاِذَا النُّجُوْمُ انْکَدَرَتْ جب تارے گر پڑیں گے وَاِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ جب پہاڑ حرکت میں آجائیں گے وَاِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ جب عنقریب جننے والی اونٹنیاں معطل کردی جائیں گی وَاِذَا الْوُحُوْشُ […]

82 سُوْرَۃُ الْاِنْفِطَارِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْ جب آسمان شگافتہ ہوجائے گا وَاِذَا الْکَوَاکِبُ انْتَثَرَتْ اور جب ستارے بکھر جائیں گے وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ اور جب دریا بہہ کر ایک دوسرے سے مل جائیں گے وَاِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْ اور جب قبروں کو اُبھار دیا جائے […]

83 سُوْرَۃُ الْمُطَفِّفِیْنَ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَ ویل ہے ان کے لئے جو ناپ تول میں کمی کرنے والے ہیں الَّذِیْنَ اِذَا اکْتَالُوْا عَلَی النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ یہ جب لوگوں سے ناپ کرلیتے ہیں تو پورا مال لے لیتے ہیں وَاِذَا کَالُوْھُمْ اَوْوَّزَنُوْھُمْ یُخْسِرُوْنَ اور جب ان کے […]

84 سُوْرَۃُ الْاِنْشِقَاقِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْ جب آسمان پھٹ جائے گا وَاَذِنَتْ لِرَبِّھَا وَحُقَّتْ اور اپنے پروردگار کا حکم بجا لائے گا اور یہ ضروری بھی ہے وَاِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْ اور جب زمین برابر کرکے پھیلا دی جائے گی وَاَلْقَتْ مَا فِیْھَا وَتَخَلَّتْ اور وہ […]

85 سُوْرَۃُ الْبُرُوْجِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِ برجوں والے آسمان کی قسم وَالْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِ اور اس دن کی قسم جس کا وعدہ دیا گیا ہے وَشَاھِدٍ وَّمَشْھُوْدٍ اور گواہ اور جس کی گواہی دی جائے گی اس کی قسم قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِ اصحاب اخدود ہلاک کردیئے […]

86 سُوْرَۃُ الطَّارِقِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِ آسمان اور رات کو آنے والے کی قسم وَمَا اَدْرٰىکَ مَا الطَّارِقُ اور تم کیا جانو کہ طارق کیا ہے النَّجْمُ الثَّاقِبُ یہ ایک چمکتا ہوا ستارہ ہے اِنْ کُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْھَا حَافِظٌ کوئی نفس ایسا نہیں ہے جس […]

87 سورة الأعلى

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی اپنے بلند ترین رب کے نام کی تسبیح کرو الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰی جس نے پیدا کیا ہے اور درست بنایا ہے وَالَّذِیْ قَدَّرَ فَھَدٰی جس نے تقدیر معین کی ہے اور پھر ہدایت دی ہے وَ الَّذِیْٓ اَخْرَجَ […]

88 سورة الغاشية

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے ھَلْ اَتٰىکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِ کیا تمہیں ڈھانپ لینے والی قیامت کی بات معلوم ہے وُجُوْہٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَۃٌ اس دن بہت سے چہرے ذلیل اور رسوا ہوں گے عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ محنت کرنے والے تھکے ہوئے تَصْلٰی نَارًا حَامِیَةً دہکتی ہوئی آگ میں داخل […]

89 سورة الفجر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالْفَجْرِ قسم ہے فجر کی وَلَیَالٍ عَشْرٍ اور دس راتوں کی وَّالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ اور جفت و طاق کی وَالَّیْلِ اِذَا یَسْرِ اور رات کی جب وہ جانے لگے ھَلْ فِیْ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍ بے شک ان چیزوں میں قسم ہے صاحبِ […]

90 سورة البلد

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لَآ اُقْسِمُ بِھٰذَا الْبَلَدِ  میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں وَاَنْتَ حِلٌّۢ بِھٰذَا الْبَلَدِ  اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو وَ وَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ  اور تمہارے باپ آدم اور ان کی اولاد کی قسم لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ کَبَدٍ  […]