101 سورة القارعة

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْقَارِعَۃُ کھڑکھڑانے والی مَا الْقَارِعَۃُ اور کیسی کھڑکھڑانے والی وَمَا اَدْرٰىکَ مَا الْقَارِعَۃُ اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ کیسی کھڑکھڑانے والی ہے یَوْمَ یَکُوْنُ النَّاسُ کَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِ جس دن لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کی مانند ہوجائیں گے وَتَکُوْنُ الْجِبَالُ کَالْعِھْنِ الْمَنْفُوْشِ […]

102 سورة التكاثر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْھٰىکُمُ التَّکَاثُرُ  تمہیں باہمی مقابلۂ کثرتِ مال و اولاد نے غافل بنادیا حَتّٰی زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ  یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی کَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ  دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا ثُمَّ کَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ  اور پھر خوب معلوم ہوجائے […]

103 سورة العصر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالْعَصْرِ قسم ہے عصر کی اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ بے شک انسان خسارہ میں ہے اِلَّاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے اور ایک دوسرے کو حق اور […]

104 سورة الھُمَزَة

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ تباہی اور بربادی ہے ہر طعنہ زن اور چغل خور کے لئے الَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَہٗ جس نے مال کو جمع کیا اور خوب اس کا حساب رکھا یَحْسَبُ اَنَّ مَالَہٗٓ اَخْلَدَہٗ اس کا خیال تھا کہ […]

105 سورة الفيل

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلَمْ تَرَ کَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے اَلَمْ یَجْعَلْ کَیْدَھُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے وَّاَرْسَلَ عَلَیْھِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَ […]

106 سورة قريش

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ قریش کے انس و الفت کی خاطر اٖلٰفِھِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّیْفِ جو انہیں سردی اور گرمی کے سفرسے ہے فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ ھٰذَا الْبَیْتِ لہٰذا انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں الَّذِیْ اَطْعَمَھُمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَھُمْ مِّنْ […]

107 سورة الماعون

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُکَّذِبُ بِالدِّیْنِ کیا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جوقیامت کو جھٹلاتا ہے فَذٰلِکَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَ یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْکِیْنِ اور کسی کو مسکین کے کھانے کے لئے […]

108 سورة الكوثر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِنَّآ اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرَ بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ لہٰذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَ الْاَبْتَرُ یقیناً آپ کا دشمن بے اولاد رہے گا surah kauthar, kausar, […]

109 سورة الكافرون

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قُلْ یٰۤاَ یُّھَا الْکٰفِرُوْنَ آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدْ اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو […]

110 سورة النصر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللہِ وَالْفَتْحُ جب خدا کی مدد اور فتح کی منزل آجائے گی وَرَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللہِ اَفْوَاجًا اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دینِ خدا میں فوج در فوج داخل ہورہے ہیں فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُ اِنَّہٗ […]