بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ
قریش کے انس و الفت کی خاطر
-
اٖلٰفِھِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّیْفِ
جو انہیں سردی اور گرمی کے سفرسے ہے
-
فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ ھٰذَا الْبَیْتِ
لہٰذا انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
-
الَّذِیْ اَطْعَمَھُمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَھُمْ مِّنْ خَوْفٍ
جس نے انہیں بھوک میں سیر کیا ہے اور خوف سے محفوظ بنایا ہے
?