بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
اَلَمْ تَرَ کَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے
-
اَلَمْ یَجْعَلْ کَیْدَھُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ
کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے
-
وَّاَرْسَلَ عَلَیْھِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَ
اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے
-
تَرْمِیْھِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ
جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں مار رہی تھیں
-
فَجَعَلَھُمْ کَعَصْفٍ مَّاْکُوْلٍ
پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنا دیا
?