• AA+ A++

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

  1. وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ

    تباہی اور بربادی ہے ہر طعنہ زن اور چغل خور کے لئے

  2. الَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَہٗ

    جس نے مال کو جمع کیا اور خوب اس کا حساب رکھا

  3. یَحْسَبُ اَنَّ مَالَہٗٓ اَخْلَدَہٗ

    اس کا خیال تھا کہ یہ مال اسے ہمیشہ باقی رکھے گا

  4. کَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ

    ہرگز نہیں اسے یقیناً حطمہ میں ڈال دیا جائے گا

  5. وَمَآ اَدْرٰىکَ مَا الْحُطَمَۃُ

    اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا شے ہے

  6. نَارُ اللہِ الْمُوْقَدَۃُ

    یہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

  7. الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَی الْاَفْئِدَةِ

    جو دلوں تک چڑھ جائے گی

  8. اِنَّھَاعَلَیْھِمْ مُّؤْصَدَۃٌ

    وہ آگ ان کے اوپر گھیر دی جائے گی

  9. فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ

    لمبے لمبے ستونوں کے ساتھ


surah humaza, homaza, surah104

?