• AA+ A++

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

  1. اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُکَّذِبُ بِالدِّیْنِ

    کیا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جوقیامت کو جھٹلاتا ہے

  2. فَذٰلِکَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَ

    یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے

  3. وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْکِیْنِ

    اور کسی کو مسکین کے کھانے کے لئے تیار نہیں کرتا ہے

  4. فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ

    تو تباہی ہے ان نمازیوں کے لئے

  5. الَّذِیْنَ ھُمْ عَنْ صَلَاتِہِمْ سَاھُوْنَ

    جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں

  6. الَّذِیْنَ ھُمْ یُرَآءُوْنَ

    دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں

  7. وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ

    اور معمولی ظروف بھی عاریت پر دینے سے انکار کردیتے ہیں


surah maun, ma’un, maoon, al-maun, al-maoon, surah107

?