بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
قُلْ یٰۤاَ یُّھَا الْکٰفِرُوْنَ
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو
-
لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ
میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو
-
وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدْ
اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو
-
وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ
اور نہ میں تمہارے معبودوں کی پوجا کرنے ولا ہوں
-
وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ
اور نہ تم میرے معبود کے عبادت گزار ہو
-
لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَلِیَ دِیْنِ
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے
?