111 سورة المسد

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے تَبَّتْ یَدَآ اَبِیْ لَھَبٍ وَّتَبَّ ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ ہلاک ہوجائے مَآ اَغْنٰی عَنْہُ مَالُہٗ وَمَا کَسَبَ نہ اس کا مال ہی اس کے کام آیا اور نہ اس کا کمایا ہوا سامان ہی سَیَصْلٰی نَارًا ذَاتَ لَھَبٍ […]

112 سورة الإخلاص

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے اَللہُ الصَّمَدُ اللہ برحق اور بے نیاز ہے لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ اور نہ اس […]

113 سُوْرَۃُ الْفَلَقِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ تمام مخلوقات کے شر سے وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے وَمِنْ […]

114 سُوْرَۃُ النَّاسِ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ اے رسول کہہ دیجئے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ چاہتا ہوں مَلِکِ النَّاسِ جو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے اِلٰہِ النَّاسِ سارے انسانوں کا معبود ہے مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ شیطانی وسواس کے شر […]