بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں
-
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
تمام مخلوقات کے شر سے
-
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ
اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے
-
وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ
اور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے
-
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ
اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرے
?