بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ
اے رسول کہہ دیجئے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ چاہتا ہوں
-
مَلِکِ النَّاسِ
جو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے
-
اِلٰہِ النَّاسِ
سارے انسانوں کا معبود ہے
-
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
شیطانی وسواس کے شر سے جو نامِ خدا سُن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے
-
الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ
اور جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کراتا ہے
-
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے
?