بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
-
قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ
اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے
-
اَللہُ الصَّمَدُ
اللہ برحق اور بے نیاز ہے
-
لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ
اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد
-
وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ
اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے
?