مسجد زید(رح) میں نماز و دعا

إِلٰھِی قَدْ مَدَّ إلَیْکَ الْخَاطِئُ الْمُذْنِبُ یَدَیْہِ بِحُسْنِ ظَنِّہِ بِکَ۔ إِلٰھِی قَدْ جَلَسَ الْمُسِیئُ بَیْنَ یَدَیْکَ مُقِرَّاً لَکَ بِسُوءِ عَمَلِہِ وَراجِیاً مِنْکَ الصَّفْحَ عَنْ زَلَلِهِ میرے معبود یہ خطا کار گنہگار تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہے کہ وہ تجھ سے حسن ظن رکھتا ہے میرے معبود! یہ بد کردار تیرے حضور آبیٹھا ہے جو […]

مسجد صعصعہ

اعمال مسجد صعصعہ مؤلف کہتے ہیں کہ یہ کوفہ کی مساجد میں سے ایک ہے اور زید بن صوحان کی طرف منسوب ہے۔ زید بن صوحان امیر المومنین علیه السلام کے بزرگ اصحاب میں سے تھے اور ان کو ابدال تصور کیا جاتا ہے۔ وہ جنگ جمل میں امیر المومنین علیه السلام کی نصرت کرتے […]

چہاردہ معصومین علیھم السلام پر صلوات

ائمہ طاہرین علیهم السلام پر صلوات کے ضمن میں شیخ طوسی(رح) نے مصباح میں اعمال روز جمعہ میں فرمایا ہے کہ ہمارے رواۃ نے ابوالمُفضل شیبانی سے ایک خبر نقل کی ہے وہ کہتے ہیں: مجھے ابو محمد عبداللہ بن محمد عابد بدالیہ نے بتایا کہ میں 255ھ میں اپنے مولا امام حسن عسکری علیه […]

حضرت رسول اللہ پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ کَما حَمَلَ وَحْیَکَ وَبَلَّغَ رِسالاتِکَ وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ  اے معبود! حضرت محمد(ص) پر درود بھیج کہ انہوں نے تیری وحی کو سنبھالا اور تیرے پیغام پہنچائے حضرت محمد(ص) پر درود بھیج کَما أَحَلَّ حَلالَکَ وَحَرَّمَ حَرَامَکَ وَعَلَّمَ کِتابَکَ وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ کَما أَقامَ الصَّلاةَ کہ انہوں نے تیرے حلال کو حلال […]

امیرالمومنین علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی أَمِیرِالْمُؤْمِنِینَ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طالِبٍ أَخِی نَبِیِّکَ وَوَلِیِّہِ وَصَفِیِّہِ وَوَزِیرِہِ اے معبود! مومنوں کے امیر علی بن ابی طالب(ع) پر درود بھیج کہ جو تیرے نبی(ص) کے برادر ان کے وارث ان کے پسندیدہ ان کے معاون وَمُسْتَوْدَعِ عِلْمِہِ وَمَوْضِعِ سِرِّہِ وَبابِ حِکْمَتِہِ وَالنَّاطِقِ بِحُجَّتِہِ وَالدَّاعِی إلَی شَرِیعَتِہِ انکے علم کے امانتدار […]

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا پر صلوات

اَللّھُمَّ صَلِّ عَلَی الصِّدِّیقَةِ فاطِمَةَ الزَّکِیَّةِ حَبِیبَةِ حَبِیبِکَ وَنَبِیِّکَ  اے معبود درود بھیج صدیقہ کائنات سیدہ فاطمہ﴿س﴾ پر جو پاکیزہ ہیں تیرے پیغمبر(ص) اور تیرے محبوب کی پیاری بیٹی ہیں وَٲُمِّ أَحِبَّائِکَ وَأَصْفِیائِکَ الَّتِی انْتَجَبْتَھا وَفَضَّلْتَھا وَاخْتَرْتَھا عَلَی نِساءِ الْعالَمِینَ۔  اور تیرے محبوب اور برگزیدوں کی والدہ ہیں وہی بی بی﴿س﴾ جہانوں کی عورتوں میں […]

امام حسن علیه السلام و حسین علیه السلام پر صلوات

اَللّھُمَّ صَلِّ عَلَی الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ عَبْدَیْکَ وَوَلِیَّیْکَ وَابْنَیْ رَسُولِکَ وَسِبْطَیِ الرَّحْمَةِ اے معبود حسن(ع) اور حسین(ع) پر درود بھیج جو دونوں تیرے بندے محبوب تیرے رسول(ص) کے بیٹے رحمت والے نواسے وَسَیِّدَیْ شَبابِ أَھْلِ الْجَنَّةِ أَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ أَوْلادِ النَّبِیِّینَ وَالْمُرْسَلِینَ اور جوانان جنت کے سید و سردار ہیں ان پر بہترین […]

امام زین العابدین علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ سَیِّدِ الْعابِدِینَ الَّذِی اسْتَخْلَصْتَہُ لِنَفْسِکَ  اے معبود امام علی(ع) بن الحسین(ع) پر درود بھیج جو عبادت گزاروں کے سردار ہیں جن کو تو نے اپنے لیے مخصوص کیا وَجَعَلْتَ مِنْہُ أَئِمَّةَ الْھُدَی الَّذِینَ یَھْدُونَ بِالْحَقِّ وَبِہِ یَعْدِلُونَ اخْتَرْتَہُ لِنَفْسِکَ وَطَھّرْتَہُ مِنَ الرِّجْسِ اور ان کی اولاد میں تو نے […]

امام محمد باقر علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ باقِرِ الْعِلْمِ وَ إمامِ الْھُدیٰ وَقائِدِ أَھْلِ التَّقْویٰ وَالْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبادِکَ۔ اے معبود محمد بن علی(ع) پر درود بھیج جو علم پھیلانے والے امام(ع) ہدایت پرہیز گاروں کے پیشوا اور تیرے بندوں میں سے برگزیدہ ہیں  اَللّٰھُمَّ وَکَما جَعَلْتَہُ عَلَماً لِعِبادِکَ وَمَناراً لِبِلادِکَ وَمُسْتَوْدَعاً لِحِکْمَتِکَ اے معبود جیسے تو […]

امام جعفر صادق علیه السلام پر صلوات

اَللّھُمَّ صَلِّ عَلَی جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ خازِنِ الْعِلْمِ الدَّاعِی إلَیْکَ بِالْحَقِّ النُّورِ الْمُبِینِ۔ اے معبود جعفر بن محمد(ع) پر درود بھیج جو صادق(ع) ہیں وہ علم کے خزینہ دار حق کے ساتھ تیری طرف بلانے والے اور نور آشکارا ہیں  اَللّٰھُمَّ وَکَما جَعَلْتَہُ مَعْدِنَ کَلامِکَ وَوَحْیِکَ وَخازِنَ عِلْمِکَ وَلِسانَ تَوْحِیدِکَ وَوَلِیَّ أَمْرِکَ اے معبود […]