• AA+ A++

ائمہ طاہرین علیهم السلام پر صلوات کے ضمن میں شیخ طوسی(رح) نے مصباح میں اعمال روز جمعہ میں فرمایا ہے کہ ہمارے رواۃ نے ابوالمُفضل شیبانی سے ایک خبر نقل کی ہے وہ کہتے ہیں: مجھے ابو محمد عبداللہ بن محمد عابد بدالیہ نے بتایا کہ میں 255ھ میں اپنے مولا امام حسن عسکری علیه السلام سے سامرہ میںان کے مقام پر حاضر ہو کر یہ سوال کیا کہ آپ مجھے حضرت محمد(ص) اور ان کے اوصیاء ائمہ معصومین علیهم السلام میں سے ہر ایک کیلئے صلوات لکھوائیں میں قلم، دوات اور کاغذ ہمراہ لے کر گیا آپ نے کسی کتاب سے دیکھے بغیر مجھے یہ صلوات زبانی لکھوائی:

?