• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ باقِرِ الْعِلْمِ وَ إمامِ الْھُدیٰ وَقائِدِ أَھْلِ التَّقْویٰ وَالْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبادِکَ۔

اے معبود محمد بن علی(ع) پر درود بھیج جو علم پھیلانے والے امام(ع) ہدایت پرہیز گاروں کے پیشوا اور تیرے بندوں میں سے برگزیدہ ہیں

 اَللّٰھُمَّ وَکَما جَعَلْتَہُ عَلَماً لِعِبادِکَ وَمَناراً لِبِلادِکَ وَمُسْتَوْدَعاً لِحِکْمَتِکَ

اے معبود جیسے تو نے قرار دیا انکو اپنے بندوں کے لیے نشان ہدایت اپنے شہروں کے لیے روشنی اپنی حکمت کا امین

وَمُتَرْجِماً لِوَحْیِکَ وَأَمَرْتَ بِطاعَتِہِ وَحَذَّرْتَ مِنْ مَعْصِیَتِہِ 

اور اپنی وحی کا ترجمان بنایا نیز ان کی اطاعت کا حکم دیا اور ان کی نافرمانی سے منع کیا ہے

فَصَلِّ عَلَیْہِ یَارَبِّ أَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ ذُرِّیَّةِ أَنْبِیائِکَ وَأَصْفِیائِکَ وَرُسُلِکَ وَٲُمَنائِکَ یَارَبَّ الْعالَمِینَ۔

پس ان پر رحمت فرما اے پروردگار وہ بہترین رحمت جو تونے اپنے نبیوں اپنے بر گزیدوں اپنے رسولوں اور اپنے امانتداروں میں سے کسی کی اولادپر کی ہے اے جہانوں کے پروردگار۔

?