تیسری زیارت مطلقہ (زیارت وارث)
یہ ایک مختصر زیارت ہے جسے سید بن طاؤوس(رح) نے مزار میں نقل کیا اور فرمایا ہے کہ اس زیارت کی فضلیت بہت زیادہ ہے‘ جابر جعفی(رح) نے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا:تمہارے اور امام حسینؑ کی قبر مبارک کے درمیان کس قدر فاصلہ ہے؟ میں نے عرض کی […]
