Entries by syed Ali

,

87 سورة الأعلى

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی اپنے بلند ترین رب کے نام کی تسبیح کرو الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰی جس نے پیدا کیا ہے اور درست بنایا ہے وَالَّذِیْ قَدَّرَ فَھَدٰی جس نے تقدیر معین کی ہے اور پھر ہدایت دی ہے وَ الَّذِیْٓ اَخْرَجَ […]

?

,

88 سورة الغاشية

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے ھَلْ اَتٰىکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِ کیا تمہیں ڈھانپ لینے والی قیامت کی بات معلوم ہے وُجُوْہٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَۃٌ اس دن بہت سے چہرے ذلیل اور رسوا ہوں گے عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ محنت کرنے والے تھکے ہوئے تَصْلٰی نَارًا حَامِیَةً دہکتی ہوئی آگ میں داخل […]

?

,

89 سورة الفجر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالْفَجْرِ قسم ہے فجر کی وَلَیَالٍ عَشْرٍ اور دس راتوں کی وَّالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ اور جفت و طاق کی وَالَّیْلِ اِذَا یَسْرِ اور رات کی جب وہ جانے لگے ھَلْ فِیْ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍ بے شک ان چیزوں میں قسم ہے صاحبِ […]

?

,

90 سورة البلد

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لَآ اُقْسِمُ بِھٰذَا الْبَلَدِ  میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں وَاَنْتَ حِلٌّۢ بِھٰذَا الْبَلَدِ  اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو وَ وَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ  اور تمہارے باپ آدم اور ان کی اولاد کی قسم لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ کَبَدٍ  […]

?

,

91 سورة الشمس

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالشَّمْسِ وَضُحٰىھَا آفتاب اور اس کی روشنی کی قسم وَالْقَمَرِ اِذَا تَلٰىھَا اور چاند کی قسم جب وہ اس کے پیچھے چلے وَالنَّھَارِ اِذَا جَلّٰىھَا اور دن کی قسم جب وہ روشنی بخشے وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىھَا اور رات کی قسم جب وہ […]

?

,

92 سورة الليل

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰی رات کی قسم جب وہ دن کو ڈھانپ لے وَالنَّھَارِ اِذَا تَجَلّٰی اور دن کی قسم جب وہ چمک جائے وَمَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰٓی اور اس کی قسم جس نے مرد اور عورت کو پیدا کیا ہے اِنَّ سَعْیَکُمْ […]

?

,

93 سورة الضحى

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالضُّحٰی قسم ہے ایک پہر چڑھے دن کی وَالَّیْلِ اِذَا سَجٰی اور قسم ہے رات کی جب وہ چیزوں کی پردہ پوشی کرے مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی تمہارے پروردگار نے نہ تم کو چھو ڑا ہے اور نہ تم سے ناراض […]

?

,

94 سورة الشرح

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَکَ کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا وَ وَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَ اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا الَّذِیْٓ اَنْقَضَ ظَھْرَکَ جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ […]

?

,

95 سورة التين

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالتِّیْنِ وَالزَّیْتُوْنِ قسم ہے انجیر اور زیتون کی وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ اور طورسینین کی وَھٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِ اور اس امن والے شہر کی لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْٓ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے ثُمَّ رَدَدْنٰہُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَ […]

?

,

96 سورة العلق

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیْ خَلَقَ اس خدا کا نام لے کر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے اِقْرَاْ وَرَبُّکَ الْاَکْرَمُ پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے […]

?