دعائے ندبہ (Can be deleted)
دعائے ندبہ پڑھیں اور یہ دعا چاروں عیدوں میں پڑھی جاتی ہے۔ دعائے ندبہ مخصوص دعاؤں کی فہرست میں ملاحظہ فرمائیں ?
This author has not written his bio yet.
But we are proud to say that syed Ali contributed 689 entries already.
دعائے ندبہ پڑھیں اور یہ دعا چاروں عیدوں میں پڑھی جاتی ہے۔ دعائے ندبہ مخصوص دعاؤں کی فہرست میں ملاحظہ فرمائیں ?
جمعہ کے دن بیس رکعت نافلہ جمعہ کے علاوہ کہ جنکے پڑھنے کا طریقہ مشہور علماء کے نزدیک یہ ہے کہ چھ رکعت اس وقت پڑھے جب سورج خوب نکل آئے ،پھر چھ رکعت چاشت کے وقت اسکے بعد چھ رکعت زوال کے قریب اور دو رکعت زوال کے بعد فریضہ سے پہلے پڑھے یا […]
روز جمعہ کے اعمال میں سے ایک عمل یہ بھی ہے کہ زوالِ آفتاب کے وقت وہ دُعا پڑھیں جو امام جعفر صادقؑ نے محمدبن مُسلم کو تعلیم فرمائی تھی اسے ہم شیخ کی مصباح سے نقل کر رہے ہیں لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ، وَاللہُ أَکْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللہِ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور […]
روایت ہے کہ روز جمعہ درود پڑھنے کا بہترین وقت نمازعصر کے بعد ہے لہذا سو مرتبہ کہے: اَللَّھُمَ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَھُم اے معبود! محمدؐ و آل ؑمحمدؐ پررحمت فرما اور انکے ظہور میں تعجیل فرما شیخ فرماتے ہیں ایک روایت ہے کہ سو مرتبہ یہ کہنا بھی مستحب ہے صَلَوَاتُ […]
hafشیخ جلیل ابن ادریس سرائر میں جامع بزنطی سے نقل کرتے ہیں کہ ابو بصیر کا کہناہے کہ میں نے امام جعفر صادقؑ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ظہرو عصر کے درمیان محمدؐ و آل محمدؐ پر درود بھیجنا ستر رکعت نماز کے برابر ہے۔ جو شخص روز جمعہ عصر کے بعد محمدؐ و آل […]
واضح رہے کہ روز جمعہ کئی مناسبتوں سے امام العصر﴿عج﴾ کے ساتھ تعلق رکھتا ہے، اولاً یہ کہ حضرت کی ولادت با سعادت اسی روز ہوئی۔ ثانیاً یہ کہ آپ کا ظہور پرنور بھی اسی دن ہو گا۔ ثالثا یہ کہ دیگر ایام کی نسبت اس دن حضرت کا انتظارِ ظہور زیادہ ہے۔ جمعہ کے […]
قائم آل محمدؑ کے زمانہ غیبت میں وہ دعا پڑھیں جو شیخ ابو عمرو عمروی نے ابو علی ابن ہمام کو لکھوائی تھی چونکہ صلوات کبیر اور یہ دعا دونوں بہت طولانی ہیں لہذا اس مختصر کتاب میں ان کی گنجائش نہیں ہے۔ پس شائقین اس سلسلے میں مصباح المتہجد اور جمال الاسبوع کی طرف […]
شیخ نے مصباح میں اور سید نے جمال الاسبوع میں اعمال جمعہ کے ضمن میں فرمایا ہے کہ روز جمعہ زیارت حضرت رسولؐ اور زیارت ائمہؑ کا پڑھنا مستحب ہے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی گئی ہے کہ آپ نے فرمایا: جو شخص اپنے شہر میں ہو اور وہ روضہ رسول جناب امیر المومینن […]
جمعہ: یہ حضرت صاحب الزمان﴿عج﴾ کا دن ہے اور انہیں سے منسوب ہے اور یہ وہی دن ہے جس دن آپ ظہور فرمائیں گے آپ کی زیارت یہ ہے اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ آپ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا عَیْنَ اللهِ فِی […]
پہلی محرم کی رات سید نے کتاب اقبال میں اس رات کی چند نمازیں ذکر فرمائی ہیں: دو رکعت نماز دورکعت نماز جس کی پہلی رکعت میں سورۂ الحمد کے بعد سورۂ انعام اور دوسری رکعت میں سورۂ الحمد کے بعد سورۂ یاسین پڑھے: دو رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورۂ الحمد کے […]
