پہلی سے نویں محرم تک اور پچیسویں محرم کے اعمال

پہلی محرم کی رات سید نے کتاب اقبال میں اس رات کی چند نمازیں ذکر فرمائی ہیں: دو رکعت نماز دورکعت نماز جس کی پہلی رکعت میں سورۂ الحمد کے بعد سورۂ انعام اور دوسری رکعت میں سورۂ الحمد کے بعد سورۂ یاسین پڑھے: دو رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورۂ الحمد کے […]