آداب تخلی

جب نماز کی تیاری کرنے لگیں اور بیت الخلاء میں جانے کی حاجت بھی ہو توپہلے بیت الخلاء جائیں اور پہلے بایاں پاؤں اندر رکھیں ﴿بیت الخلا کے آداب بہت زیادہ ہیں جن میں چند ایک یہاں ذکر کئے جا رہے ہیں۔﴾ چنانچہ جب اپنا بایاں پاؤں اندر رکھیں تو یہ دُعا پڑھیں: بِسْمِ اللہِ […]

آداب وضو (فضیلت مسواک)

جب وضو کا ارادہ کرے تو پہلے مسواک کرے کہ اس سے منہ پاکیزہ اور خوشبودار ہو جاتا ہے ،بلغم خارج ہو جاتی ہے قوت حافظہ میں اضافہ ہوتا ہے نیکیاں بڑھ جاتی ہیں اور اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے مسواک کے ساتھ ادا کی جانے والی دو رکعتیں مسواک کے بغیر پڑھی جانے […]

مسجد میں جاتے وقت کی دعا

مسجد کی طرف چلتے ہوئے کہے: بِسْمِ اللہِ الَّذِی خَلَقَنِی فَھُوَ یَھْدِینِی وَالَّذِی ھُوَ یُطْعِمُنِی وَیَسْقِینِی وَ إذا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِینِی وَالَّذِی یُمِیتُنِی ثُمَّ یُحْیِینِی اس خدا کے نام سے جس نے مجھے پیدا کیا پس وہی ہدایت دیتا ہے وہی مجھے کھلاتا پلاتا ہے اور بیمار ہو جائوں تو مجھے شفا بخشتا ہے وہی […]

آداب نماز

جب نماز کا ارادہ کرے تو کہے: اَللَّھُمَّ إنِّی ٲُقَدِّمُ إلَیْک مُحَمَّداً صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ بَیْنَ یَدَیْ حاجَتِی وَ أَتَوَجَّہُ بِہِ إلَیْکَ اے معبود! میں اپنی حاجات بیان کرنے سے پہلے حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تیرے حضور پیش کرتاہوں اور ان کے ذریعے حاضر ہوتا ہوں فَاجْعَلْنِی بِہِ وَجِْیھاً عِنْدَکَ فِی […]

نماز کے بعد آیات اور سورہ کی فضیلت

(۸) موثق سند کے ساتھ امام محمد باقر علیه السلام سے روایت ہے کہ جب حق تعالیٰ نے درج ذیل آیات کے زمین پر نازل کرنے کا حکم دیا تو ان آیات نے عرش الٰہی کے ساتھ لگ کر کہا: پروردگارا تو ہمیں گناہکاروں اور خطا کاروں کی طرف بھیج رہا ہے تب ذاتِ حق […]

(10)فضیلت تسبیحات اربعہ

شیخ طوسی(رح)، ابن بابویہ(رح) اور حمیری نے صحیح اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ ایک دن حضرت رسول اللہ نے اپنے اصحاب سے فرمایا: اگر تم اپنے تمام مال و اسباب اور اشیاء و ظروف میں سے ہر ایک کو دوسرے پر رکھتے چلے جائو تو کیا وہ […]

حاجت ملنے کی دعا

﴿۱۱﴾شیخ کلینی(رح) نے سند حسن کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جو شخص فریضہ نماز کے بعد تین مرتبہ کہے : یَا مَنْ یَفْعَلُ مَا یَشاءُ وَلاَ یَفْعَلُ مَا یَشاءُ أَحَدٌ غَیْرُہُ اے وہ کہ جو چاہے کرتا ہے اور اس کے علاوہ کوئی بھی جو چاہے نہیں کر […]

گناہوں سے معافی کی دعا

﴿12﴾شیخ برقی نے موثق سند کیساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ نماز سے فارغ ہو کر اپنے زانوئوں کو حرکت دینے سے پہلے جو بھی شخص اس تہلیل کو دس مرتبہ پڑھے تو حق تعالیٰ اس کے چار کروڑ گناہوں کو مٹادے گا اور اس کے لیے چار کروڑ نیکیاں […]

ہر نماز کے بعد کی دعا

﴿13﴾شیخ کلینی(رح)، ابن بابویہ(رح) اور دیگر علما نے صحیح اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جبرائیل(ع) زندان میں حضرت یوسف علیه السلام کے پاس آئے اور کہا: ہر نماز کے بعد یہ دُعا پڑھا کریں: اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِی مِنْ أَمْرِی فَرَجاً وَ مَخْرَجاً وَ ارْزُقْنِی مِنْ حَیْثُ أَحْتَسِبُ […]

قیامت میں رو سفید ہونے کی دعا

﴿14﴾ بلد الامین میں رسول اللہ سے روایت ہوئی ہے کہ جو یہ چاہتا ہے کہ قیامت میں خداوند عالم کسی کو اس کے برے اعمال پر مطلع نہ ہونے دے اور اس کے گناہوں کی فہرست کسی کے سامنے نہ کھولے تو اسے ہر نماز کے بعد یہ کلام پڑھنا چاہیئے: اَللَّھُمَّ اِنَّ مَغْفِرَتِکَ […]