﴿۱۱﴾شیخ کلینی(رح) نے سند حسن کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جو شخص فریضہ نماز کے بعد تین مرتبہ کہے :
یَا مَنْ یَفْعَلُ مَا یَشاءُ وَلاَ یَفْعَلُ مَا یَشاءُ أَحَدٌ غَیْرُہُ
اے وہ کہ جو چاہے کرتا ہے اور اس کے علاوہ کوئی بھی جو چاہے نہیں کر پاتا
یہ دعا پڑھنے والا خدا سے جو کچھ بھی مانگے مِل جائے گا۔