زیارت حضرت رسول ِؐخدا
زائر جب مدینہ منورہ پہنچے تو غسل زیارت کرے اور مسجد نبوی میں داخل ہونے لگے تو دروازے پر کھڑے ہو کر پہلا اذن دخول پڑھے جو قبل ازیں نقل کیا جاچکا ہے۔ اس کے بعد درجبرائیل(ع) سے داخل ہو۔ پہلے اپنا دایاں پاؤں اندر کھے اور سومرتبہ اللہ اکبر کہے۔ پھر دو رکعت نماز […]