جناب ابراہیم (ع)کی قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر کہے:
اَلسَّلَامُ عَلی رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلی نَبِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی حَبِیبِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی صَفِیِّ اللهِ
اللہ کے رسول(ص) پر سلام اللہ کے نبی(ص) پر سلام اللہ کے حبیب(ص) پر سلام اللہ کے بندہ خاص پر سلام
اَلسَّلَامُ عَلی نَجِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، سَیِّدِ الْاَنْبِیاءِ،
اللہ کے راز پر سلام حضرت محمد(ص) بن عبداللہ پر سلام جو نبیوں کے سردار
وَخاتَمِ الْمُرْسَلِینَ، وَخِیَرَةِ اللهِ مِنْ خَلْقِہِ فِی أَرْضِہِ وَسَمائِہِ،
اللہ کے رسولوں کے خاتم اور زمین و آسمان میں اللہ کی ساری مخلوق میں برگزیدہ ہیں
اَلسَّلَامُ عَلی جَمِیعِ أَنْبِیائِہِ وَرُسُلِہِ اَلسَّلَامُ عَلَی الشُّھَداءِ وَالسُّعَداءِ وَالصَّالِحِینَ
سارے نبیوں اور رسولوں پر سلام شہیدوں نیک لوگوں اور صالح بندوں پر سلام
اَلسَّلَامُ عَلَیْنا وَعَلی عِبادِ اللهِ الصَّالِحِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیکِ أَیَّتُھَا الرُّوحُ الزَّاکِیَۃُ،
ہم سب پر اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر سلام، آپ پر سلام ہو اے پاکیزہ روح سلام ہو
اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ أَیَّتُھَا النَّفْسُ الشَّرِیفَۃُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ أَیَّتُھَا السُّلالَۃُ الطَّاھِرَۃُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ أَیَّتُھَا النَّسَمَۃُ الزَّاکِیَۃُ
آپ پر اے شریف نفس آپ پر سلام ہو اے پاکیزہ ذریت آپ پر سلام ہو اے پاکیزہ صفات بندے
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ خَیْرِ الْوَریٰ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ النَّبِیِّ الْمُجْتَبیٰ
آپ پر سلام ہو اے مخلوق میں بہترین کے فرزند آپ پر سلام ہو اے برگزیدہ نبی (ص)کے فرزند
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ الْمَبْعُوثِ إلی کافَّةِ الْوَریٰ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ الْبَشِیرِ النَّذِیرِ،
آپ پر سلام ہو اے ساری مخلوق کی طرف مبعوث کیے گئے نبی(ص) کے فرزند آپ پر سلام ہو اے بشارت دینے والے اور ڈرانے والے نبی (ص)کے فرزند
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ السِّراجِ الْمُنِیرِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ الْمُؤَیَّدِ بِالْقُرْآنِ،
آپ پر سلام ہو اے روشن چراغ کے فرزند آپ پر سلام ہو اے اس کے فرزند جس کی تائید قرآن سے کی گئی ہے
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ الْمُرْسَلِ إلَی الْاِنْسِ وَالْجانِّ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ صاحِبِ الرَّایَةِ وَالْعَلامَةِ،
آپ پر سلام ہو اے اس کے فرزند جو جن و انس کی طرف بھیجا گیا ہے آپ پر سلام ہو اے علم ونشان والے کے فرزند
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ الشَّفِیعِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ مَنْ حَباہُ اللہُ بِالْکَرامَةِ،
آپ پر سلام ہو اے روز قیامت شفاعت کرنے والے کے فرزند آپ پر سلام ہو اے اس کے فرزند جس کو اللہ نے کرامت دی
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکاتُہُ،
سلام ہو آپ پر اور اللہ کی رحمت و برکات ہوں
أَشْھَدُ أَنَّکَ قَدِ اخْتارَ اللہُ لَکَ دارَ إنْعامِہِ قَبْلَ أَنْ یَکْتُبَ عَلَیْکَ أَحْکامَہُ أَوْ یُکَلِّفَکَ حَلالَہُ وَحَرامَہُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ خدا نے آپ کو نعمتوں والے گھر کے لئے منتخب کیا ہے اس سے پہلے کہ وہ آپ پر اپنے حلال و حرام کے احکام واجب اور لازم قرار دیتا
فَنَقَلَکَ إلَیْہِ طَیِّباً زاکِیاً مَرْضِیَّاً طاھِراً مِنْ کُلِّ نَجَسٍ مُقَدَّساً مِنْ کُلِّ دَنَسٍ
پس اس نے آپ کو اپنی طرف بلالیا جب آپ پاک وصاف پسندیدہ و ہرآلودگی سے پاکیزہ تھے
وَبَوَّأَکَ جَنَّةَ الْمَأْویٰ وَرَفَعَکَ إلَی الدَّرَجَاتِ الْعُلیٰ
پھر اس نے آپ کو آسائش بھری جنت میں جگہ دی اور آپ کو بلند درجے عنایت فرمائے
وَصَلَّی اللہُ عَلَیْکَ صَلاَةً تَقَرُّ بِھا عَیْنُ رَسُولِہِ وَتُبَلِّغُہُ أَکْبَرَ مَأْمُولِہ
خدا رحمت فرمائے آپ پر ایسی رحمت جس سے اس کے رسول(ص) کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور ان کی بڑی آرزو پوری ہوجائے
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ أَفْضَلَ صَلَواتِکَ وَأَزْکاھا، وَأَنْمَیٰ بَرَکاتِکَ وَأَوْفَاھَا عَلَی رَسُولِکَ
اے معبود اپنی بہترین صلوات پاک و پاکیزہ تر اور اپنی بڑھنے والی برکتیں پوری کی پوری اپنے رسول(ص)
وَنَبِیِّکَ وَخِیَرَتِکَ مِنْ خَلْقِکَ مُحَمَّدٍ خاتَمِ النَّبِیِّینَ
اپنے نبی(ص) اور اپنی مخلوق میں اپنے پسند کیے ہوئے حضرت محمد(ص) کیلئے قرار دے جو تمام نبیوں کے خاتم ہیں
وَعَلی مَنْ نَسَلَ مِنْ أَوْلادِہِ الطَّیِّبِینَ، وَعَلی مَنْ خَلَّفَ مِنْ عِتْرَتِہِ الطَّاھِرِینَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔
اور ان کی پاک نسل اور ان کی نیک و پاک اولاد پر اور ان کی پاکیزہ اولاد میں سے ان کے خلفاء وجانشینوں پر اور بواسطہ اپنی رحمت کے اے سب سے زیادہ رحم والے
اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ صَفِیِّکَ،
اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بواسطہ تیرے برگزیدہ حضرت محمد(ص)
وَ إبْراھِیمَ نَجْلِ نَبِیِّکَ أَنْ تَجْعَلَ سَعْیِیْ بِھِمْ مَشْکُوراً، وَذَنْبِیْ بِھِمْ مَغْفُوراً
اور حضرت ابراہیم (ع)کے جو تیرے نبی کے فرزند اور ان کے وسیلے سے میری کوشش کو قابل شکریہ قرار دے میرے گناہ معاف کردے
وَحَیَاتِیْ بِھِمْ سَعِیدَةً، وَعاقِبَتِیْ بِھِمْ حَمِیدَةً، وَحَوَائِجِیْ بِھِمْ مَقْضِیَّةً
میری زندگی بہتر بنا دے میری عاقبت اچھی کر دے میری حاجتیں پوری فرما دے
وَأَفْعَالِیْ بِھِمْ مَرْضِیَّةً، وَٲُمُورِیْ بِھِمْ مَسْعُودَةً، وَشُؤُوْنِیْ بِھِمْ مَحْمُودَةً ۔
میرے اعمال نیک فرما دے کام سنوار دے میرے اطوار بہتر بنا دے !
اَللّٰھُمَّ وَأَحْسِنْ لِیَ التَّوْفِیقَ وَنَفِّسْ عَنِّی کُلَّ ھَمٍّ وَضِیْقٍ۔ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنِی عِقابَکَ، وَامْنَحْنِی ثَوَابَکَ،
اے معبود مجھے بہترین توفیق دے اور میرے سارے غم اندیشے اور سختیاں دور فرما دے اے معبود! مجھے اپنے عذاب سے بچا اجر و ثواب عطا فرما
وَأَسْکِنِّیْ جِنَانَکَ، وَارْزُقْنِیْ رِضْوانَکَ وَأَمانَکَ، وَأَشْرِکْ لِیْ فِی صَالِحِ دُعَاِئی
مجھے اپنی جنت میں جگہ دے مجھے اپنی خوشنودی اور اپنی پناہ نصیب فرما میری نیک دعاؤں میں
والِدَیَّ وَوُلْدِی وَجَمِیعَ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ الْاَحْیاء مِنْھُمْ والْاَمْواتِ
میرے ماں باپ میری اولاد اور سب زندہ و مردہ مومنین و مومنات کو شریک قرار دے
إِنَّکَ وَلِیُّ الْباقِیاتِ الصَّالِحاتِ، آمِینَ رَبَّ الْعالَمِینَ ۔
بے شک تو باقیات و صالحات کا نگہبان ہے دعا قبول فرما اے جہانوں کے پالنے والے ۔
اور اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھے اور اپنی حاجتیں طلب کرے ۔