حضرت رسولِ ؐخدا کی دور سے پڑھنے کی زیارت

17 ربیع الاول عید میلاد النبی کا دن ہے علامہ مجلسی(رح) نے زادالمعاد میں اس دن کے اعمال میں کہا کہ شیخ مفیدؒ اور سید ابن طاؤس نے فرمایا ہے کہ جب اس روز مدینہ منورہ کے علاوہ کسی اور مقام سے رسول اللہ کی زیارت کرنا چاہے تو غسل کرنے کے بعد مٹی وغیرہ […]

زیارت ِمعصومینؑ روزِ جمعہ

شیخ نے مصباح میں اور سید نے جمال الاسبوع میں اعمال جمعہ کے ضمن میں فرمایا ہے کہ روز جمعہ زیارت حضرت رسول(ص) اور زیارت ائمہ کا پڑھنا مستحب ہے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی گئی ہے کہ آپ نے فرمایا: جو شخص اپنے شہر میں ہو اور وہ روضہ رسول (ص) جناب امیر […]

صلواة رسول خداۖ بزبان حضرت علی علیه السلام

 ایک معتبر روایت میں مذکور ہے کہ آنحضرت(ص) نے فرمایا: جس نے میرے وصال کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو وہ اس شخص کی مانند ہے جو میری حیات ظاہری میں میرے پاس آیا ہو۔ پس جب تم لوگ میری قبر پر حاضر نہ ہوسکو تو جہاں سے مجھ پر درود و سلام […]

زیارات ائمہ بقیع علیھم السلام

یعنی امام حسن مجتبیٰ، امام سجاد، امام محمد باقراور امام جعفر صادق علیھم السلام کی زیارت جب ان بزرگواروں کی زیارت کرنا چاہیں تو آداب زیارت میں ذکر شدہ امورپر عمل کریں جیسے غسل، طہارت، پاکیزہ لباس پہنیں، خوشبو لگایں، اور حرم میں داخل ہونے کی اجازت طلب کریں وغیرہ۔ یَا مَوالِیَّ یَا أَبْناءَ رَسُولِ […]

قصیدہ ازریہ

واضح ہوکہ ان مقدس زیارت گاہوں سے اپنی دوری اور شوق زیارت نے مجھ کو آمادہ کیا کہ شیخ ازری (رح)کے قصیدہ سے چند مناسب اشعار یہاں تحریر کروں۔ شیخ الفقہا شیخ محمد حسن صاحب جواہر الکلام سے نقل ہوا ہے کہ وہ آرزو کیا کرتے کہ شیخ ازری کا یہ قصیدہ میرے نامہ عمل […]

زیارت وداع

جب مدینے سے روانگی کا ارادہ کرے تو غسل کرکے روضہ رسول(ص) کے پاس جائے‘ وہاں نماز پڑھے اور دعائیں مانگے۔ پھر آنحضرت(ص) سے وداع ہوتے ہوئے کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ اللهِ، أَسْتَوْدِعُکَ اللهَ وَأَسْتَرْعِیکَ آپ پر سلام ہو اے اللہ کے رسول(ص) آپ کو سپرد خدا کرتے ہوئے آپ سے وداع ہورہا ہوں […]

وظائف زوار مدینہ

مولف کہتے ہیں: زائرین مدینہ کے لیے احکام بیان کرتے ہوئے ہم نے ہدیۃ الزائرین میں بیان کیا ہے کہ جب تک وہ مدینہ میں رہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے مسجد نبوی میں زیادہ سے زیادہ نمازیں پڑھیں کہ اس مسجد میں ایک نماز کسی اور جگہ […]

فضیلت زیارت حضرت امیرالمومنین علیه السلام

شیخ طوسی(رح) نے بہ سند صحیح محمد بن مسلم کے واسطے سے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ آپ(ع) نے فرمایا: خدا نے فرشتوں سے زیادہ کوئی مخلوق پیدا نہیں کی چنانچہ ہر روز ستر ہزار فرشتے بیت المعمور پر اترتے اور اسکا طواف کرتے ہیں اسکے بعد کعبہ میں آکر اسکا طواف […]

کیفیت زیارت حضرت امیرالمومنین علیه السلام

معلوم ہو کہ حضرت کی زیارت کی دو قسمیں ہیں (1) مطلقہ :جو کسی وقت کے ساتھ خاص نہیں۔ (2) مخصوصہ:جن کے پڑھنے کا وقت معین ہے ۔ مقصد اول یہ زیارات مطلقہ کے بارے میں ہے اور وہ کثیر تعداد میں ہیں لیکن یہاں ہم چند ایک کے ذکر پر اکتفا کریں گے ان […]

حرم امیر المومنین علیه السلام میں ہر نماز کے بعد کی دعا

اس کے بعد سجدے میں جائے اور سو ﴿100﴾ مرتبہ کہے شکراً اور بہت زیادہ دعائیں مانگے یہ طلب حاجات کا بہترین مقام ہے۔ زیادہ سے زیادہ استغفار کرے کہ یہ گناہوں کے بخشے جانے کا موقع ہے اور خدائے تعالی سے اپنی حاجتیں طلب کرے کہ یہاں دعائیں قبول ہونے کی جگہ ہے ۔ […]