مدینہ میں حضرت رسولؐ خدا ، فاطمہ زہرا ءؑ اور ائمہؑ بقیع کی زیارات

جاننا چاہیے کہ تمام مسلمان مومنین کے لیے اور خصوصاً حاجیوں کے لیے سید المرسلین ختم النبیین حضرت محمدؐ بن عبداللہ کی زیارت کرنا مستحب موکدہ ہے آپ کی زیارت نہ کرنے والا قیامت والے دن آپ پرظلم کرنے والا شمار ہوگا۔ شیخ شہید(رح) نے فرمایا ہے کہ اگر لوگ حضرت رسول(ص) کی زیارت کرنا […]

زیارت حضرت رسول ِؐخدا

زائر جب مدینہ منورہ پہنچے تو غسل زیارت کرے اور مسجد نبوی میں داخل ہونے لگے تو دروازے پر کھڑے ہو کر پہلا اذن دخول پڑھے جو قبل ازیں نقل کیا جاچکا ہے۔ اس کے بعد درجبرائیل(ع) سے داخل ہو۔ پہلے اپنا دایاں پاؤں اندر کھے اور سومرتبہ اللہ اکبر کہے۔ پھر دو رکعت نماز […]

زیارت ِحضرت فاطمہ زہراءؑ

اس کے بعد جناب سیدہ الزہراء علیھا السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کرے۔ آپ کے مدفن میں اختلاف ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں آپ﴿س﴾ کی قبر مبارک روضہ رسول(ص) اور آپ کے منبر کے درمیان ہے‘ بعض کا کہنا ہے کہ بی بی﴿س﴾ کی قبر مبارک ان کے گھر میں ہی ہے‘ ایک تیسرے […]

حضرت رسولِ ؐخدا کی دور سے پڑھنے کی زیارت

17 ربیع الاول عید میلاد النبی کا دن ہے علامہ مجلسی(رح) نے زادالمعاد میں اس دن کے اعمال میں کہا کہ شیخ مفیدؒ اور سید ابن طاؤس نے فرمایا ہے کہ جب اس روز مدینہ منورہ کے علاوہ کسی اور مقام سے رسول اللہ کی زیارت کرنا چاہے تو غسل کرنے کے بعد مٹی وغیرہ […]

صلواة رسول خداۖ بزبان حضرت علی علیه السلام

 ایک معتبر روایت میں مذکور ہے کہ آنحضرت(ص) نے فرمایا: جس نے میرے وصال کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو وہ اس شخص کی مانند ہے جو میری حیات ظاہری میں میرے پاس آیا ہو۔ پس جب تم لوگ میری قبر پر حاضر نہ ہوسکو تو جہاں سے مجھ پر درود و سلام […]

زیارات ائمہ بقیع علیھم السلام

یعنی امام حسن مجتبیٰ، امام سجاد، امام محمد باقراور امام جعفر صادق علیھم السلام کی زیارت جب ان بزرگواروں کی زیارت کرنا چاہیں تو آداب زیارت میں ذکر شدہ امورپر عمل کریں جیسے غسل، طہارت، پاکیزہ لباس پہنیں، خوشبو لگایں، اور حرم میں داخل ہونے کی اجازت طلب کریں وغیرہ۔ یَا مَوالِیَّ یَا أَبْناءَ رَسُولِ […]

زیارت وداع

جب مدینے سے روانگی کا ارادہ کرے تو غسل کرکے روضہ رسول(ص) کے پاس جائے‘ وہاں نماز پڑھے اور دعائیں مانگے۔ پھر آنحضرت(ص) سے وداع ہوتے ہوئے کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ اللهِ، أَسْتَوْدِعُکَ اللهَ وَأَسْتَرْعِیکَ آپ پر سلام ہو اے اللہ کے رسول(ص) آپ کو سپرد خدا کرتے ہوئے آپ سے وداع ہورہا ہوں […]

وظائف زوار مدینہ

مولف کہتے ہیں: زائرین مدینہ کے لیے احکام بیان کرتے ہوئے ہم نے ہدیۃ الزائرین میں بیان کیا ہے کہ جب تک وہ مدینہ میں رہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے مسجد نبوی میں زیادہ سے زیادہ نمازیں پڑھیں کہ اس مسجد میں ایک نماز کسی اور جگہ […]