ہر فریضہ نماز کے بعد پڑھنے کی دعائیں

سید ابن طاؤس نے امام جعفر صادقؑ اور امام موسیٰ کاظم ؑسے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ پورے رمضان میں ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ حَجَّ بَیْتِکَ الْحَرامِ فِی عامِی ہٰذَا وَفِی کُلِّ عامٍ مَا أَبْقَیْتَنِی فِی یُسْرٍ مِنْکَ وَعافِیَةٍ وَسَعَةِ رِزْقٍ اے معبود! اس سال اور […]

ہرنافلہ نماز کے بعد کی دعا

روایت میں ہے کہ ماہ رمضان کی ہر رات کی نافلہ نماز میں سورہ ’’انا فتحنا‘‘ پڑھے تو وہ اس سال میں ہر بلا سے محفوظ رہے گا۔ روایت ہے کہ ماہ رمضان کے نافلہ کی ہر دو رکعت کے بعد یہ پڑھے: اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ مِنَ الْاَمْرِ الْمَحْتُومِ، وَفِیما تَفْرُقُ مِنَ الْاَمْرِ […]

ماہِ رمضان کے مشترکہ اعمال

تلاوت قرآن کریم کی فضیلت یاد رہے کہ ماہ رمضان کے دنوں اور راتوں میں بہترین عمل تلاوت قرآن پاک ہے پس اس مہینے میں بکثرت تلاوت قرآن کرے کیونکہ قرآن اسی ماہ میں نازل ہوا ہے۔ روایت ہے کہ ہر چیز کیلئے بہار ہوتا ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے دیگر مہینوں […]

افطارکے وقت کے اعمال

(۱) افطار: نماز عشاء کے بعد افطار کرنا مستحب ہے مگر یہ کہ کمزوری زیادہ ہو یا افطار میں کوئی شخص اس کا منتظر ہو ۔ (۲) حرام اور مشکوک چیزوں سے افطار نہ کرے بلکہ اس کیلئے حلال و پاکیزہ چیزیں استعمال کرے حلال خرما سے افطار کرے تا کہ اس کی نماز کا […]

دس تسبیحات

بزرگوں کا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں ہر روز یہ تسبیحات پڑھے کہ یہ دس جزءہیں اور ہر جزءمیں دس مرتبہ سبحان اللہ آیا ہے: (1) سُبْحانَ اللہِ بارِئَ النَّسَمِ، سُبْحانَ اللہِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللہِ خالِقِ الْاَزْواجِ كُلِّها، (۱) پاک ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنے والا، پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک […]

ہر روز یہ صلوٰۃ پڑھیں

علماءکا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں حضورؐ پرہر روز یہ صلٰوۃ پڑھے: إنَّ اللہَ وَمَلائِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلٰی النَّبِیِّ یَا أَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیماً، بے شک اللہ اوراس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبیؐ پاک پر تو اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام […]

دعا اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ

شیخ و سید فرماتے ہیں کہ ہر روز یہ دعا بھی پڑھے: اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ بِأَفْضَلِہِ وَکُلُّ فَضْلِکَ فاضِلٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِفَضْلِکَ کُلِّہِ اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے فضل میں سے زیادہ فضل کا اور تیر اسارا ہی فضل بہت بڑھا ہوا ہے اے معبود !میں سوال […]

دعا اَللّٰھُمَّ رَبَّ شَھْرِ رَمَضانَ

بلد الامین و مصباح میں شیخ کفعمی نے سید بن باقی سے نقل کیا ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کے شب وروز میں یہ دعا پڑھے تو اللہ اسکے چالیس سال کے گناہ معاف کردیگا اور وہ یہ دعا ہے: اَللّٰھُمَّ رَبَّ شَھْرِ رَمَضانَ الَّذِی أَنْزَلْتَ فِیہِ الْقُرْآنَ، وَافْتَرَضْتَ عَلٰی عِبادِکَ فِیہِ الصِّیامَ، اے […]

ماہ رمضان میں ہر رات یہ دعاپڑھیں

سید نے روایت کی ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کی ہر رات یہ دعا پڑھے تو اس کے چالیس سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے وہ دعا یہ ہے: اَللّٰھُمَّ رَبَّ شَھْرِ رَمْضانَ اَلَّذِی أَنْزَلْتَ فِیہِ الْقُرْآنَ اے اللہ! اے ماہ رمضان کے پروردگار کہ جس میں تو نے قرآن کریم نازل فرمایا وَافْتَرَضْتَ […]

ماہ رمضان میں امام جعفر صادق ؑ کی دعا

کافی میں شیخ کلینیؒ نے ابو بصیر سے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ ماہ مبارک رمضان میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی بِکَ وَمِنْکَ أَطْلُبُ حاجَتِی، وَمَنْ طَلَبَ حاجَةً إلَی النَّاسِ فَإنِّی لَا أَطْلُبُ حاجَتِی إلَّا مِنْکَ وَحْدَکَ لَاشَرِیکَ لَکَ اے معبود! میں تیرے ہی ذریعے تجھ سے اپنی حاجت […]