Entries by

, ,

روز ہفتہ رسول اکرمؐ کی زیارت

یہ رسول اللہؐ کا دن ہے۔ ہفتے کے روز حضرت رسول اللہؐ کی یہ زیارت پڑھیں: أَشْھَدُ أَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے کوئی اس کا شریک نہیں وَأَشْھَدُ أَنَّکَ رَسُولُہُ وَأَنَّکَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ اور گواہی […]

?

, ,

اتوار کے دن کی دعا

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے بِسْمِ اللہِ الَّذِی لَاأَرْجُو إِلَّا فَضْلَہُ، وَلَاأَخْشیٰ إِلَّا عَدْلَہُ، وَلَاأَعْتَمِدُ إِلَّا قَوْلَہُ، وَلَاٲُمْسِکُ إِلَّا بِحَبْلِہِ، اس اللہ کے نام سے جس کے فضل و کرم ہی کا امیدوار ہوں اوراس کے عدل ہی سے ڈرتا ہوں اور اسی کےقول پر بھروسہ رکھتا […]

?

, ,

اتوار کے دن حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی زیارت

اتوار حضرت امیر المومنینؑ کا دن ہے۔ اس دن امیرالمومنینؑ کی زیارت پڑھیں جیسا کہ روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حالتِ بیداری میں امام زمانہؑ کو دیکھا کہ آپؑ امیرالمومنینؑ کی یہ زیارت پڑھ رہے ہیں۔ اَلسَّلَامُ عَلَی الشَّجَرَةِ النَّبَوِیَّةِ، وَالدَّوْحَةِ الْھَاشِمِیَّةِالْمُضِیئَةِ، در خشاں شجرہ نبویہ اور گلزار ہاشمیہ پرسلام ہو اَلْمُثْمِرَةِ بِالنُّبُوَّةِ، […]

?

, ,

زیارت حضرت فاطمہ زہراعلیہا السلام روز اتوار

اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَامُمْتَحَنَۃُ، اِمْتَحَنَکِ الَّذِی خَلَقَکِ فَوَجَدَکِ لِمَا امْتَحَنَکِ صَابِرَةً، آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات۔ آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا تو اس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنے والی پایا أَنَا لَکِ مُصَدِّقٌ صَابِرٌ عَلٰی مَا أَتیٰ بِہِ أَبُوکِ وَ وَصِیُّہُ صَلَواتُ اللہِ عَلَیْھِما، میں آپ پر ایمان […]

?

, ,

دوسری زیارت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام

زیارت دیگرحضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام(دوسری روایت کی بنا پر) اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا مُمْتَحَنَۃُ امْتَحَنَکِ الَّذِی خَلَقَکِ قَبْلَ أَنْ یَخْلُقَکِ وَکُنْتِ لِمَا امْتَحَنَکِ بِہِ صَابِرَةً، آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات، آپ کے خالق نے آپ کی تخلیق سے پہلے آپ کا امتحان لیا اور اے بی بی آپ امتحان میں صبر کرنے […]

?

, ,

پیر کے دن کی دعا

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِی لَمْ یُشْھِدْ أَحَداً حِینَ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ وَ الْاَرْضَ، حمد اس خدا کے لیے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرتے وقت کسی کو اپنے ساتھ نہیں ملایا وَ لَااتَّخَذَ مُعِیناً حِینَ بَرَأَ النَّسَمَات، لَمْ یُشَارَکْ فِی الْاِلٰھِیَّةِ، […]

?

, ,

زیارت امام حسن ؑو حسین ؑروزپیر

پیر: یہ امام حسنؑ و امام حسینؑ کا دن ہے زیارت حضرت امام حسن علیہ السلام اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ أَمِیرِ الْمُوْمِنِینَ، آپ پرسلام ہواے عالمین کے رب کے رسول ؐ کے فرزند! آپ پرسلام ہو اے امیرالمومنین ؑ کے فرزند اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاابْنَ فاطِمَةَ الزَّھْرَاءِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ […]

?

, ,

منگل کے دن کی دعا

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْحَمْدُ لِلہِ وَالْحَمْدُ حَقُّہُ کَمَا یَسْتَحِقُّہُ حَمْداً کَثِیراً حمد خدا کے لیے ہے اور حمد اسی کا حق ہے جیسا کہ حمد کثیر اسی کے شایانِ شان ہے وَأَعُوذُبِہِ مِنْ شَرِّ نَفْسِی إنَّ النَّفْسَ لَاَمَّارَۃٌ بِالسُّوءِ إلَّا مَا رَحِمَ رَبِّی، اورمیں اپنے […]

?

, ,

منگل کے دن آئمہ بقیعؑ کی زیارت

منگل کا دن امام زین العابدینؑ، امام محمد باقرؑ اور امام جعفر صادقؑ کا دن ہے۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَا خُزَّانَ عِلْمِ اللہِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَا تَرَاجِمَةَ وَحْیِ اللہِ، سلام ہوآپ پر جوعلم الہی کے خزینہ دار ہیں سلام ہو آپ پر جو وحی خدا کے ترجمان ہیں اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَا أَئِمَّةَ الْھُدیٰ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَا […]

?

, ,

بدھ کے دن کی دعا

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْحَمْدُلِلہِ الَّذِی جَعَلَ اللَّیْلَ لِباساً، وَالنَّوْمَ سُباتاً، وَجَعَلَ النَّھَارَ نُشُوراً حمد اس خد اکے لیے ہے جس نے رات کو پر دے اور نیند کو آرام کا ذریعہ بنا یا او ر دن کو کا م کاج کے لیے قرار دیا لَکَ […]

?