• AA+ A++

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیمِ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

بِسْمِ اللہِ الَّذِی لَاأَرْجُو إِلَّا فَضْلَہُ، وَلَاأَخْشیٰ إِلَّا عَدْلَہُ، وَلَاأَعْتَمِدُ إِلَّا قَوْلَہُ، وَلَاٲُمْسِکُ إِلَّا بِحَبْلِہِ،

اس اللہ کے نام سے جس کے فضل و کرم ہی کا امیدوار ہوں اوراس کے عدل ہی سے ڈرتا ہوں اور اسی کےقول پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسی کی رسی پکڑے ہوئے ہوں

بِکَ أَسْتَجِیرُ یَاذَاالْعَفْوِ وَ الرِّضْوانِ مِنَ الظُّلْمِ وَ الْعُدْوانِ،

اور درگزر کرنے اور راضی ہوجانے والے )خداوند(میں ظلم و دشمنی سے

وَ مِنْ غِیَرِ الزَّمانِ، وَتَواتُرِ الْاَحْزانِ، وَطَوارِقِ الْحَدَثانِ،

اور زمانے کے تغیرات سے اور پے درپے غموں سے اور پیش آنے والے حادثوں سے

وَمِنِ انقضاء الْمُدّةِ قَبْلَ التَّأَھُّبِ وَ الْعُدَّةِ،

اور آخرت کے لئے خیرو نیکی کے ذخیرہ کی فراہمی سے قبل زندگی ختم ہونے سے

وَ إیَّاکَ أَسْتَرْشِدُ لِمَا فِیہِ الصَّلاَحُ وَ الْاِصْلاحُ، وَ بِکَ أَسْتَعِینُ فِی ما یَقْتَرِنُ بِہِ النَّجَاحُ وَ الْاِنْجَاحُ

اور جس چیز میں بہتری و درستی ہے اس میں تیری رہبری چاہتا ہوں ، اور اس چیز میں تیری مدد چاہتا ہوں جس میں کامیابی و سہولت ہو،

وَإیَّاکَ أَرْغَبُ فِی لِبَاسِ الْعافِیَةِ وَتَمامِہا، وَشُمُولِ السَّلاَمَةِ وَدَوامِھَا،

اورمیں تجھ سے مکمل صحت وتندرستی کی تمنا رکھتا ہوں کہ جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو۔

وَأَعُوذُ بِکَ یَا رَبِّ مِنْ ھَمَزاتِ الشَّیَاطِینِ، وَأَحْتَرِزُ بِسُلْطانِکَ مِنْ جَوْرِ السَّلَاطِینِ،

خدایا میں شیطانی وسوسوں سے اور بادشاہوں کےظلم کےمقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتا ہوں ،

فَتَقَبَّلْ مَا کَانَ مِنْ صَلاَتِی وَصَوْمِی،

پس میری نمازیں اورروزے جیسے بھی ہیں انہیں قبول فرما

وَ اجْعَلْ غَدِی وَ مَا بَعْدَہُ أَفْضَلَ مِنْ سَاعَتِی وَ یَوْمِی،

کل کا دن اوراس سے اگلے وقت کو میرے آج کے دن اوراس گھڑی سے بہتر بنادے

وَأَعِزَّنِی فِی عَشِیرَتِی وَ قَوْمِی، وَاحْفَظْنِی فِی یَقْظَتِی وَ نَوْمِی،

مجھے اپنے قبیلے اور قوم میں عزت عطا فرما خواب وبیداری ہر حال میں میری حفاظت فرما

فَأَنْتَ اللہُ خَیْرٌ حَافِظاً، وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ۔

اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَبْرَٲُ إلَیْکَ فِی یَوْمِی ھٰذَا، وَ مَا بَعْدَہُ مِنَ الْآحادِ،مِنَ الشِّرْکِ وَ الْاِلْحَادِ،

اے اللہ میں تیرے حضور میں آج کے دن اور اس سے اگلے اتوار کے دنوں میں شرک و بے دینی سے بری ہوں

وَ ٲُخْلِصُ لَکَ دُعَائِی تَعَرُّضاً لِلْاِجَابَةِ، وَٲُقِیمُ عَلٰی طَاعَتِکَ رَجَاءً لِلْاِثَابَةِ،

اور خلوص کےساتھ تجھ سےدعا کرتا ہوں کہ قبول ہو جائے اور میں ثواب کی امید پر تیری اطاعت پر قائم ہوں

فَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ خَیْرِ خَلْقِکَ، اَلدَّاعِی إلٰی حَقِّکَ، وَ أَعِزَّنِی بِعِزّکَ الَّذِی لَایُضَامُ،

پس تو بہترین مخلوق اورحق کے داعی محمد مصطفےؐ پر رحمت نازل فرما اور اپنی عزت کے صدقے مجھے وہ عزت دے جس میں ظلم نہ ہو

وَ احْفَظْنِی بِعَیْنِکَ الَّتِی لَاتَنَامُ،

اپنی نہ سونے والی آنکھ سے میری نگہبانی فرما۔

وَ اخْتِمْ بِالْاِنْقِطَاعِ إلَیْکَ أَمْرِی، وَبِالْمَغْفِرَةِ عُمْرِی،

میرا خاتمہ یوں ہو کہ تجھی سے امید لگائے رکھوں اور میری زندگی کو بخشش پر تمام کردے

إنَّکَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ۔

بےشک تو بخشنے والا مہربان ہے۔

?