• AA+ A++

اتوار حضرت امیر المومنینؑ کا دن ہے۔ اس دن امیرالمومنینؑ کی زیارت پڑھیں جیسا کہ روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حالتِ بیداری میں امام زمانہؑ کو دیکھا کہ آپؑ امیرالمومنینؑ کی یہ زیارت پڑھ رہے ہیں۔

اَلسَّلَامُ عَلَی الشَّجَرَةِ النَّبَوِیَّةِ، وَالدَّوْحَةِ الْھَاشِمِیَّةِالْمُضِیئَةِ،

در خشاں شجرہ نبویہ اور گلزار ہاشمیہ پرسلام ہو

اَلْمُثْمِرَةِ بِالنُّبُوَّةِ، اَلْمُونِقَةِ بِالْاِمَامَةِ،

جو نبوت سے ثمر آور ہوا ہے اور امامت سے لہرایا ہے۔

وَعَلٰی ضَجِیعَیْکَ آدَمَ وَنُوحٍ عَلَیْھِمَا السَّلَامُ،

اورآدمؑ ونوحؑ پرسلام ہو جوآپ کے پاس دفن ہیں

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ وَعَلٰی أَھْلِبَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ،

آپ پرسلام ہو اور آپ کے اہلبیتؑ پر جو پاک پاکیزہ ہیں

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ وَعَلَی الْمَلائِکَةِ الْمُحْدِقِینَ بِکَ، وَالْحَافِّینَ بِقَبْرِکَ،

آپ پر سلام ہو اور ان فرشتوں پر جو آپ کے دروازے پر کھڑے ہیں اور آپ کی قبر کو گھیرے ہوئے ہیں

یَامَوْلایَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ، ھٰذا یَوْمُ الْاَحَدِ، وَ ھُوَ یَوْمُکَ وَبِاسْمِکَ، وَأَنَا ضَیْفُکَ فِیہِ وَ جارُکَ،

اے میرے مولاؑ اے مومنوں کے امیر یہ اتوار کا دن ہے اور یہی آپ کا دن ہے اور آپ کے نام سے منسوب ہے اور میں اس دن میں آپ کا مہمان اور آپ کی پناہ میں ہوں

فَأَضِفْنِی یَا مَوْلایَ وَ أَجِرْنِی، فَإنَّکَ کَرِیمٌ تُحِبُّ الضِّیافَةَ، وَمَأْمُورٌ بِالْاِجارَةِ،

پس میرے مولاؑ مجھے مہمان کیجیے اور پناہ دیجیے کہ بےشک آپ سخی، مہمان نواز اور پناہ دینے پر مامور ہیں

فَافْعَلْ مَارَغِبْتُ إلَیْکَ فِیہِ، وَ رَجَوْتُہُ مِنْکَ، بِمَنْزِلَتِکَ وَ آلِ بَیْتِکَ عِنْدَ اللهِ،وَ مَنْزِلَتِہِ عِنْدَکُمْ،

پس جس مقصد سے میں اس دن حاضر ہوا ہوں اور آپ سے جو آرزو رکھتا ہوں پوری فرمائیے اپنی اور اپنے خاندان کی خدا کے ہاں بلندی کے واسطے اور خدا کی منزلت کے واسطے جو آپ کے نزدیک ہے

وَ بِحَقِّ ابْنِ عَمِّکَ رَسُولِ اللہِ، صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہِ وَسَلَّمَ، وَعَلَیْھِمْ أَجْمَعِینَ۔

اور اپنے چچازاد بھائی حضرت رسولؐ کے حق کے واسطے میری آرزو پوری کیجیے آنحضرت اور ان کی اولاد، ان سب پر درود سلام ہو

?