• AA+ A++

اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَامُمْتَحَنَۃُ، اِمْتَحَنَکِ الَّذِی خَلَقَکِ فَوَجَدَکِ لِمَا امْتَحَنَکِ صَابِرَةً،

آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات۔ آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا تو اس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنے والی پایا

أَنَا لَکِ مُصَدِّقٌ صَابِرٌ عَلٰی مَا أَتیٰ بِہِ أَبُوکِ وَ وَصِیُّہُ صَلَواتُ اللہِ عَلَیْھِما،

میں آپ پر ایمان رکھتا ہوں جو کچھ آپ کے والد گرامی اور ان کے وصی کو دیا گیا اس پر ثابت قدم ہوں ان دونوں پر خدا کی رحمت ہو

وَ أَنَا أَسْأَلُکِ إنْ کُنْتُ صَدَّقْتُکِ إلَّا أَلْحَقْتِنِی بِتَصْدِیقِی لَھُمَا، لِتُسَرَّ نَفْسِی

میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ اگر میں نے آپ کی تصدیق کی ہے تو صرف اس لیے کہ آپ اس تصدیق کے ذریعے مجھے اپنے باباؐ اور ان کے وصیؑ سے ملحق کر دیجیے تاکہ مجھے خوشی ملے

فَاشْھَدِی أَنِّی طاھِرٌ بِوَلَایَتِکِ، وَ وَلایَةِآلِ بَیْتِکِ، صَلَوَاتُ اللہِ عَلَیْھِم اَجْمَعِینَ۔

اے بی بیؑ گواہ رہنا کہ میں آپ کی اور آپ کے خاندان کی ولایت کی تائید کرتا ہوں ان سب پر خدا کی رحمتیں ہوں

?