ہر نماز کے بعد کی دعا
﴿13﴾شیخ کلینی(رح)، ابن بابویہ(رح) اور دیگر علما نے صحیح اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جبرائیل(ع) زندان میں حضرت یوسف علیه السلام کے پاس آئے اور کہا: ہر نماز کے بعد یہ دُعا پڑھا کریں: اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِی مِنْ أَمْرِی فَرَجاً وَ مَخْرَجاً وَ ارْزُقْنِی مِنْ حَیْثُ أَحْتَسِبُ […]