Entries by

,

دعائے مکارم الاخلاق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَبَلِّغْ بِإیمانِی أَکْمَلَ الْاِیمانِ وَاجْعَلْ یَقِینِی أَفْضَلَ الْیَقِینِ اے معبود محمد(ص) اور ان کی آل(ع) پر رحمت نازل فرما اور میرے ایمان کو سب سے اعلیٰ درجے پر پہنچا میرے یقین کو بہترین یقین بنا دے وَانْتَہِ بِنِیَّتِی إلَی أَحْسَنِ النِّیَّاتِ وَبِعَمَلِی إلی أَحْسَنِ الْأَعْمالِ۔ میری نیت کو بہترین نیتوں […]

?

حدیثِ کساء

عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْاَنْصَارِیِّ عَنْ فاطِمَةَ الزَّھْراءِ عَلَیْھَا اَلسَّلَامُ بِنْتِ رَسُولِ اللہِ جابر بن عبداللہ انصاری بی بی فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ سے روایت کرتے ہوئے یہ کہتے ہیں قالَ سَمِعْتُ فاطِمَةَ أَنَّھا قالَتْ دَخَلَ عَلَیَّ أَبِی رَسُولُ اللہِ فِی بَعْضِ الْاَیَّامِ کہ میں جناب فاطمۃا لزہراؑ سے سنا ہے کہ وہ […]

?

الباقیات الصالحات

مقدمہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحْیمِ الْحَمْدُ للہِ الَّذِی سَمَکَ السَّمَاءَ وَنَدَبَ عِبَادَہُ إلَی الدُّعاءِ خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے حمد ہے اس خدا کیلئے جس نے آسمان کو بلند کیا اور اپنے بندوں کو دعا کی طرف رغبت دلائی۔ وَالصَّلاۃُ وَاَلسَّلاَمُ عَلَی مَنْ قَدَّمَہُ فِی […]

?

شب و روزکےاعمال:پہلی فصل:اعمال مابین طلوعین

اس میں شب و روز کے مختصر اعمال کا ذکر ہے اس کی چند فصلیں ہیں۔ اَللَّھُمَّ أَنْتَ صاحِبُنا فَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَأَفْضِلْ عَلَیْنا اَللّٰھُمَّ بِنِعْمَتِکَ تَتِمُّ الصَّالِحات اے معبود تو ہمارا مالک ہے پس محمد اور اُن کی آل(ع) پر رحمت فرما اور ہمیں بخش دے اے معبود تیری نعمت سے نیکیوں کی […]

?

آداب تخلی

جب نماز کی تیاری کرنے لگیں اور بیت الخلاء میں جانے کی حاجت بھی ہو توپہلے بیت الخلاء جائیں اور پہلے بایاں پاؤں اندر رکھیں ﴿بیت الخلا کے آداب بہت زیادہ ہیں جن میں چند ایک یہاں ذکر کئے جا رہے ہیں۔﴾ چنانچہ جب اپنا بایاں پاؤں اندر رکھیں تو یہ دُعا پڑھیں: بِسْمِ اللہِ […]

?

آداب وضو (فضیلت مسواک)

جب وضو کا ارادہ کرے تو پہلے مسواک کرے کہ اس سے منہ پاکیزہ اور خوشبودار ہو جاتا ہے ،بلغم خارج ہو جاتی ہے قوت حافظہ میں اضافہ ہوتا ہے نیکیاں بڑھ جاتی ہیں اور اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے مسواک کے ساتھ ادا کی جانے والی دو رکعتیں مسواک کے بغیر پڑھی جانے […]

?

مسجد میں جاتے وقت کی دعا

مسجد کی طرف چلتے ہوئے کہے: بِسْمِ اللہِ الَّذِی خَلَقَنِی فَھُوَ یَھْدِینِی وَالَّذِی ھُوَ یُطْعِمُنِی وَیَسْقِینِی وَ إذا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِینِی وَالَّذِی یُمِیتُنِی ثُمَّ یُحْیِینِی اس خدا کے نام سے جس نے مجھے پیدا کیا پس وہی ہدایت دیتا ہے وہی مجھے کھلاتا پلاتا ہے اور بیمار ہو جائوں تو مجھے شفا بخشتا ہے وہی […]

?

آداب نماز

جب نماز کا ارادہ کرے تو کہے: اَللَّھُمَّ إنِّی ٲُقَدِّمُ إلَیْک مُحَمَّداً صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ بَیْنَ یَدَیْ حاجَتِی وَ أَتَوَجَّہُ بِہِ إلَیْکَ اے معبود! میں اپنی حاجات بیان کرنے سے پہلے حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تیرے حضور پیش کرتاہوں اور ان کے ذریعے حاضر ہوتا ہوں فَاجْعَلْنِی بِہِ وَجِْیھاً عِنْدَکَ فِی […]

?

نماز کے بعد آیات اور سورہ کی فضیلت

(۸) موثق سند کے ساتھ امام محمد باقر علیه السلام سے روایت ہے کہ جب حق تعالیٰ نے درج ذیل آیات کے زمین پر نازل کرنے کا حکم دیا تو ان آیات نے عرش الٰہی کے ساتھ لگ کر کہا: پروردگارا تو ہمیں گناہکاروں اور خطا کاروں کی طرف بھیج رہا ہے تب ذاتِ حق […]

?

(10)فضیلت تسبیحات اربعہ

شیخ طوسی(رح)، ابن بابویہ(رح) اور حمیری نے صحیح اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ ایک دن حضرت رسول اللہ نے اپنے اصحاب سے فرمایا: اگر تم اپنے تمام مال و اسباب اور اشیاء و ظروف میں سے ہر ایک کو دوسرے پر رکھتے چلے جائو تو کیا وہ […]

?