Entries by

,

زیارت شاہ عبدالعظیم

ان امام زادگان میں سے دوسرے بزرگ شہزادہ عبد العظیم ہیں کہ ان کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے امام حسن علیه السلام تک پہنچتا ہے یعنی عبدالعظیم بن عبداللہ بن علی بن الحسن بن زید بن الحسن بن علی ابن ابی طالب آپ کی قبر شریف تہران کے محلہ رے میں مشہور و معروف […]

?

,

(زیارت امام زادہ حمزہ (رح

فخرالمحققین آقا جمال الدین(رح) نے فرمایا ہے کہ بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ شاہ عبد العظیم جب رے میں مقیم تھے تو بعض اوقات پوشیدہ طور پر باہر آتے اور ان کی زیارت کرتے جو آپکی قبر کے مقابل ہے اور درمیان سے راستہ گزرتا ہے آپ فرماتے تھے کہ یہ امام کاظم […]

?

,

(زیارت قبور مومنین(رح

شیخ جلیل و ثقہ جعفر بن قولویہ قمی(رح) نے عمرو بن عثمان رازی سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا میں نے امام کا ظم علیه السلام سے سنا ہے کہ جو شخص ہماری زیارت کرنے سے قاصر ہو تو وہ ہمارے شیعوں میں سے صالح مومنوں کی زیارت کرے پس اس کیلئے وہی […]

?

,

تعین ایام ہفتہ برائے زیارات معصومین علیه السلام

اس فصل میں حضرت رسول اللہ(ص) اور ائمہ کے ناموں کے ساتھ ایام ہفتہ کے تعیّن اور انکی زیارتوں کا تذکرہ ہے۔ سید ابن طاؤوس جمال الاسبوع میں لکھتے ہیں کہ ابن بابویہ صقرابن ابی دلف سے روایت کرتے ہیں کہ جب متو کل نے امام علی نقیؑ  کو سامرا میں طلب کیا تو ایک […]

?

,

زیارت رسول خداۖ روز ہفتہ

روز شنبہ﴿ہفتہ﴾ میں حضرت رسول اکرم (ص) کی زیارت یہ ہے ہفتہ:یہ رسول اللہ کا دن ہے ہفتے کے روز حضرت رسول اللہ کی یہ زیارت پڑھیں: أَشْھَدُ أَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَهُ لاَ شَرِیکَ لَہُ ، وَأَشْھَدُ أَنَّکَ رَسُولُہُ وَ أَنَّکَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ  میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا […]

?

,

زیارت امیر المومنین علیه السلام روز اتوار

اتوار:یہ حضرت امیرالمومنین علیه السلام کا دن ہے اس دن امیر المومنین علیه السلام کی زیارت پڑھیں جیساکہ روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حالتِ بیداری میں امام زمانہ کو دیکھا کہ آپ(ع) امیرالمومنین علیه السلام کی یہ زیارت پڑھ رہے ہیں۔ اَلسَّلاَمُ عَلَی الشَّجَرَةِ النَّبَوِیَّةِ وَالدَّوْحَةِ الْھَاشِمِیَّةِ الْمُضِییَةِ الْمُثْمِرَةِ بِالنُّبُوَّةِ الْمُونِقَةِ بِالْاِمَامَةِ درخشاں […]

?

,

زیارت حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها

اَلسَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا مُمْتَحَنَۃُ، امْتَحَنَکِ الَّذِی خَلَقَکِ فَوَجَدَکِ لِمَا امْتَحَنَکِ صَابِرَةً، آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات، آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا تو اس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنے والی پایا أَنَا لَکِ مُصَدِّقٌ صَابِرٌ عَلَی مَا أَتیٰ بِہِ أَبُوکِ وَوَصِیُّہُ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْھِما، میں آپ پر ایمان […]

?

,

زیارت امام حسن و حسین علیهما السلام روزپیر

پیر :یہ امام حسن(ع) و امام حسین (ع)کا دن ہے زیارت حضرت امام حسن علیه السلام اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِینَ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ أَمِیرِ الْمُوَْمِنِینَ آپ پر سلام ہو اے عالمین کے رب کے رسول(ص) کے فرزند! آپ پر سلام ہو اے امیرالمومنین(ع) کے فرزند اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ فاطِمَةَ الزَّھْرَاءِ، […]

?

,

زیارت آئمہ بقیع علیه السلام روز منگل

منگل:یہ امام زین العابدین علیه السلام ،امام محمد باقر علیه السلام اور امام جعفر صادق علیه السلام کا دن ہے تینوں ائمہ (ع) کی زیارت اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا خُزَّانَ عِلْمِ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا تَرَاجِمَةَ وَحْیِ اللهِ، سلام ہو آپ پر جو علم الہی کے خزینہ دار ہیں سلام ہو آپ پر جو وحی خدا […]

?

,

چار آئمہ علیه السلام کی زیارات بروز بدھ

بدھ :یہ حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) حضرت امام علی رضا(ع) حضرت امام محمد تقی (ع) اور امام علی نقی (ع) کا دن ہے چاروں آئمہ علیهم السلام کی زیارت اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا أَوْلِیَاءَ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا حُجَجَ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا نُورَاللهِ فِی ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ، آپ پر سلام ہو اے اولیاء خدا آپ […]

?