جمعرات:یہ امام حسن عسکری علیه السلام کا دن ہے۔
اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ وَخَالِصَتَہُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا إمَامَ الْمُؤْمِنِینَ،
آپؑ پر سلام ہو اے اللہ کے ولی آپؑ پر سلام ہو اے حجت خدا اور اسکے خاص الخاص آپؑ پر سلام ہو اے مومنوں کے امام
وَ وَارِثَ الْمُرْسَلِینَ، وَحُجَّةَ رَبِّ الْعَالَمِینَ، صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَعَلَی آلِ بَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ،
اور انبیاء کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت آپؑ پر خدا کی رحمت ہو اور آپؑ کے اہل بیتؑ پر جو پاک و پاکیزہ ہیں
یَا مَوْلایَ یَا أَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ، أَنَا مَوْلیً لَکَ وَلآِلِ بَیْتِکَ، وَھٰذَا یَوْمُکَ وَھُوَ یَوْمُ الْخَمِیسِ، وَأَنَا ضَیْفُکَ فِیہِ
اے میرے سردار، اے ابو محمد حسن بن علیؑ میں آپؑ کا اور آپؑ کے اہل بیت کا غلام ہوں اور یہ دن آپؑ کا ہے جو جمعرات ہے میں اس میں آپ کا مہمان ہوں
وَمُسْتَجِیرٌ بِکَ فِیہِ فَأَحْسِنْ ضِیَافَتِی وَ إجَارَتِی بِحَقِّ آلِ بَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ
اور آپ کی پناہ میں ہوں میری بہترین مہمان نوازی کیجئے اور مجھے پناہ دیجئے اس کیلئے میں آپ کو آپ کے پاک و پاکیزہ خاند ان کا واسطہ دیتا ہوں ۔