• AA+ A++

اَلسَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا مُمْتَحَنَۃُ، امْتَحَنَکِ الَّذِی خَلَقَکِ فَوَجَدَکِ لِمَا امْتَحَنَکِ صَابِرَةً،

آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات، آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا تو اس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنے والی پایا

أَنَا لَکِ مُصَدِّقٌ صَابِرٌ عَلَی مَا أَتیٰ بِہِ أَبُوکِ وَوَصِیُّہُ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْھِما،

میں آپ پر ایمان رکھتا ہوں جو کچھ آپ کے والد گرامی اور انکے وصی کو دیا گیا اس پر ثابت قدم ہوں ان دونوں پر خدا کی رحمت ہو

وَأَنَا أَسْأَلُکِ إنْ کُنْتُ صَدَّقْتُکِ إلاَّ أَلْحَقْتِنِی بِتَصْدِیقِی لَھُمَا،

میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ اگر میں نے آپکی تصدیق کی ہے تو صرف اس لیے کہ آپ اس تصدیق کے ذریعے مجھے اپنے بابا اور ان کے وصی سے ملحق کر دیجیے

 لِتُسَرَّ نَفْسِی، فَاشْھَدِی أَنِّی طاھِرٌ بِوَلاَیَتِکِ وَوَِلایَةِ آلِ بَیْتِکِ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَیْھِمْ أَجْمَعِینَ

 تاکہ مجھے خو شی ملے۔ اے بی بی (ع)گواہ رہنا کہ میں آپکی اور آپکے خاندان کی ولایت کی تائید کرتا ہوں۔ ان سب پر خدا کی رحمتیں ہوں

زیارت دیگر زیارت حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها (دوسری روایت کی بنا پر)

اَلسَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا مُمْتَحَنَۃُ امْتَحَنَکِ الَّذِی خَلَقَکِ قَبْلَ أَنْ یَخْلُقَکِ وَکُنْتِ لِمَا امْتَحَنَکِ بِہِ صَابِرَةً

آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات آپ کے خالق نے آپ کی تخلیق سے پہلے آپ کا امتحان لیا اور اے بی بی آپ امتحان میں صبر کرنے والی نکلیں 

وَنَحْنُ لَکِ أَوْلِیَاءٌ مُصَدِّقُونَ وَ لِکُلِّ مَا أَتیٰ بِہِ أَبُوکِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ

ہم آپکے محب اور تصدیق کرنے والے ہیں۔ آپ کے اور جو کچھ آپ کے بابا محمد کو دیا گیا

 وَأَتیٰ بِہِ وَصِیُّہُ مُسَلِّمُونَ وَنَحْنُ نَسْأَلُکَ اَللّٰھُمَّ إذْ کُنَّا مُصَدِّقِینَ لَھُمْ

 اور جو کچھ ان کے وصی علی مرتضیؑ کو دیا گیا ،اسے تسلیم کرنے والے ہیں اور ہم سوال کرتے ہیں تجھ سے اے معبود کہ جب ہم ان ہستیوں کی تصدیق کرتے ہیں

 أَنْ تُلْحِقَنَا بِتَصْدِیقِنا بِالدَّرَجَةِ الْعَالِیَةِ لِنُبَشِّرَ أَنْفُسَنَا بِأَنَّا قَدْ طَھُرْنا بِوِلایَتِھِمْ عَلَیْھِمُ اَلسَّلاَمُ۔

 توہمیں اس تصدیق کی بدولت درجہ عالیہ پر پہنچا دیناکہ ہم خودکو بشارت سنائیں کہ ہم اہلبیت کی ولایت﴿کو ماننے ﴾ سے پاک دل ہو گئے ہیں۔

 

?