بیمار اور تنگدستی کیلئے دعا
﴿15﴾کفعمی(رح) نے حضرت رسول اللہ سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے آنحضرت(ص) کی خدمت میں اپنی بیماری اور تنگدستی کی شکایت کی تو آپ(ص) نے اس سے فرمایا کہ ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھا کرو: تَوَکَّلْتُ عَلَی الْحَیِّ الَّذِی لاَ یَمُوتُ وَالْحَمْدُ لِلہِ الَّذِی لَمْ یَتَّخِذْ صاحِبَةً وَلاَ وَلَداً وَلَمْ […]