کیفیتِ زیارتِ امام علی رضا علیه السلام
واضح ہو کہ امام علی رضاؑ کیلئے بہت سی زیارتیں ہیں آپکی مشہور زیارت وہی ہے جو معتبر کتب میں ہے اور اسکو شیخ محمد بن حسن بن ولید کیطرف نسبت دی گئی ہے جو شیخ صدوقؒ کے اساتذہ میں سے تھے، ابن قولویہؒ کی کتاب المزار سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ زیارت ائمہ […]