زیارت ِحضرت فاطمہ زہراءؑ

اس کے بعد جناب سیدہ الزہراء علیھا السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کرے۔ آپ کے مدفن میں اختلاف ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں آپ﴿س﴾ کی قبر مبارک روضہ رسول(ص) اور آپ کے منبر کے درمیان ہے‘ بعض کا کہنا ہے کہ بی بی﴿س﴾ کی قبر مبارک ان کے گھر میں ہی ہے‘ ایک تیسرے […]

حضرت رسولِ ؐخدا کی دور سے پڑھنے کی زیارت

17 ربیع الاول عید میلاد النبی کا دن ہے علامہ مجلسی(رح) نے زادالمعاد میں اس دن کے اعمال میں کہا کہ شیخ مفیدؒ اور سید ابن طاؤس نے فرمایا ہے کہ جب اس روز مدینہ منورہ کے علاوہ کسی اور مقام سے رسول اللہ کی زیارت کرنا چاہے تو غسل کرنے کے بعد مٹی وغیرہ […]

زیارت ِمعصومینؑ روزِ جمعہ

شیخ نے مصباح میں اور سید نے جمال الاسبوع میں اعمال جمعہ کے ضمن میں فرمایا ہے کہ روز جمعہ زیارت حضرت رسول(ص) اور زیارت ائمہ کا پڑھنا مستحب ہے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی گئی ہے کہ آپ نے فرمایا: جو شخص اپنے شہر میں ہو اور وہ روضہ رسول (ص) جناب امیر […]

صلواة رسول خداۖ بزبان حضرت علی علیه السلام

 ایک معتبر روایت میں مذکور ہے کہ آنحضرت(ص) نے فرمایا: جس نے میرے وصال کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو وہ اس شخص کی مانند ہے جو میری حیات ظاہری میں میرے پاس آیا ہو۔ پس جب تم لوگ میری قبر پر حاضر نہ ہوسکو تو جہاں سے مجھ پر درود و سلام […]

زیارات ائمہ بقیع علیھم السلام

یعنی امام حسن مجتبیٰ، امام سجاد، امام محمد باقراور امام جعفر صادق علیھم السلام کی زیارت جب ان بزرگواروں کی زیارت کرنا چاہیں تو آداب زیارت میں ذکر شدہ امورپر عمل کریں جیسے غسل، طہارت، پاکیزہ لباس پہنیں، خوشبو لگایں، اور حرم میں داخل ہونے کی اجازت طلب کریں وغیرہ۔ یَا مَوالِیَّ یَا أَبْناءَ رَسُولِ […]

قصیدہ ازریہ

واضح ہوکہ ان مقدس زیارت گاہوں سے اپنی دوری اور شوق زیارت نے مجھ کو آمادہ کیا کہ شیخ ازری (رح)کے قصیدہ سے چند مناسب اشعار یہاں تحریر کروں۔ شیخ الفقہا شیخ محمد حسن صاحب جواہر الکلام سے نقل ہوا ہے کہ وہ آرزو کیا کرتے کہ شیخ ازری کا یہ قصیدہ میرے نامہ عمل […]

زیارت ابراہیم بن حضرت رسول خدا (ص)

جناب ابراہیم (ع)کی قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر کہے: اَلسَّلَامُ عَلی رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلی نَبِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی حَبِیبِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی صَفِیِّ اللهِ اللہ کے رسول(ص) پر سلام اللہ کے نبی(ص) پر سلام اللہ کے حبیب(ص) پر سلام اللہ کے بندہ خاص پر سلام  اَلسَّلَامُ عَلی نَجِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ […]

زیارتِ جنابِ فاطمہ بنتِ اسدؒ

آپ امیرالمومنینؑ کی والدہ ماجدہ ہیں،ان بی بی کی قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر کہے : السَّلامُ عَلَىٰ نَبِيِّ اللّٰهِ ، السَّلامُ عَلىٰ رَسُولِ اللّٰهِ ، السَّلامُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ سلام ہو اللہ کے نبی(ص) پر سلام ہو اللہ کے رسول(ص) پر سلام ہو رسولوں کے سردار حضرت محمد(ص) پر اَلسَّلَامُ عَلَی مُحَمَّدٍ […]

زیارتِ حضرت حمزہ ؒاحد میں

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا عَمَّ رَسُولِ اللهِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خَیْرَ الشُّھَداءِ سلام ہو آپ پر اے حضرت رسول کے چچا سلام ہو آپ پر اے شہداء میں بہترین  اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَسَدَ اللهِ وَأَسَدَ رَسُولِہِ، أَشْھَدُ أَنَّکَ قَدْ جاھَدْتَ فِی اللهِ عَزَّ وَجَلَّ سلام ہوآپ پر اے اللہ کے شیر اور […]

شہداء احد رضوان اللہ علیہم کی قبور کی زیارت

شہداء احد کی زیارت کے وقت کہے : اَلسَّلَامُ عَلی رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَی نَبِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ سلام ہو اللہ کے رسول(ص) پر سلام ہو اللہ کے نبی(ص) پر سلام ہو حضرت محمد(ص) ابن عبد(ع)اللہ پر اَلسَّلَامُ عَلی أَھْلِ بَیْتِہِ الطَّاھِرِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ أَیُّھَا الشُّھَداءُ الْمُؤْمِنُونَ سلام ہو ان کے […]