پنجگانہ نماز کے بعد کی دعا

ابن بابویہ(رح)، شیخ طوسی(رح)، اور دیگر علماء نے معتبر اسناد کے ساتھ امیر المومنین علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ دنیا سے اس حال میں رخصت ہو کہ گناہوں سے اسطرح پاک ہو جیسے سونا کندن بنا ہوا ہو اور وہ یہ بھی چاہتا ہو کہ قیامت […]

ہر نماز کے بعد سورہ توحید کی تلاوت

شیخ کلینی(رح) نے معتبر سند کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جو شخص خدااور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اسے ہر فریضہ نماز کے بعد سورہ قُل ھُو اللہُ اَحَدُ کا پڑھنا ترک نہیں کرنا چاہیئے. کیونکہ جو شخص اس سورہ کی تلاوت کرے گا تو اللہ تعالیٰ […]

گناہوں سے بخشش کی دعا

﴿18﴾شیخ کلینی(رح) اور دیگر علما نے معتبر سند کیساتھ اہلبیتؑ سے روایت کی ہے کہ جو شخص ہر نماز کے بعد اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی داڑھی پکڑے ہوئے بائیں ہاتھ کو آسمان کی طرف بلند کر کے تین مرتبہ کہے: یَا ذَا الْجَلالِ وَالْاِکْرامِ ارْحَمْنِی مِنَ النَّارِ اے دبدبہ و عزت کے مالک آگ […]

ہرنماز کے بعد گناہوں سے بخشش کی دعا

﴿19﴾ شیخ مفید(رح) نے کتاب ’’مجالس‘‘میں جناب محمد بن حنفیہ سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ایک دن میرے والد گرامی امیر المومنین علیه السلام خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے کہ اچانک ایک شخص کو دیکھا کہ جو غلاف کعبہ کو پکڑ کر یہ دُعا پڑھ رہا تھا. امیر المومنین علیه […]

گذشتہ دن کا ضائع ثواب حاصل کرنے کی دعا

﴿20﴾ دیلمی(رح) نے اعلام الدین میں ابن عباس سے روایت کی ہے کہ رسول پاک نے فرمایا:جو شخص مغرب کی نماز کے بعد ان آیات کو تین مرتبہ پڑھے تو وہ گذشتہ دن کا ضائع ہو جانے والا ثواب حاصل کر لے گا. اس کی نماز قبول ہو گی اگر ہر فریضہ اور سنتی نماز […]

لمبی عمر کیلئے دعا

﴿21﴾ سیدا بن طاووس(رح) نے معتبر سند کے ساتھ جمیل بن دراج سے روایت کی ہے کہ ایک شخص امام جعفر صادق علیه السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: مولا! میری عمر زیادہ ہوگئی ہے میرے رشتہ دار مر چکے ہیں کوئی مونس اور ہمدم نہیں ملتا مجھے ڈرہے کہ میں خود […]

نماز فجر کی مخصوص تعقیبات:

جاننا چاہیے کہ نماز فجر کی تعقیبات دیگر تمام نمازوں کی بہ نسبت زیادہ ہیں اور اس نماز کی خصوصی فضیلت کے بارے میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں. حضرت امیر المومنین علیه السلام سے منقول ہے کہ تلاش رزق میں روئے زمین پر سفر کرنے کے مقابل نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب […]

طلوع و غروب آفتاب کے درمیان کے اعمال

جب سورج طلوع ہونے کے قریب ہوتو اس وقت وہ دعائیں پڑھی جائیں جو ان شاء اللہ پانچویں فصل میں ذکر ہوں گی اور بہتر ہے کہ دن کا آغاز صدقے سے کیا جائے چاہے وہ کوئی تھوڑی سی چیز ہی کیوں نہ ہو، پھر ظہر سے پہلے قیلولہ ﴿دوپہر کا سونا﴾ کر لیا جائے […]

نماز ظہر و عصر کے آداب

بِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ کے علاوہ باقی سب چیزیں آہستہ سے پڑھے۔ بہتر یہ ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ قدر اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ توحید پڑھے، جب دوسری رکعت کا تشہد پڑھ چکے تو صلوات کے بعد کہے : وَتَقَبَّلْ شَفاعَتَہُ وَارْفَعْ دَرَجَتَہُ۔ تو پیغمبر(ص) […]

غروب آفتاب سے سونے کے وقت تک کے اعمال

جاننا چاہیئے کہ انسان کے لیے بہتر یہ ہے کہ غروب آفتاب کے قریب مسجد میں جانے کے لیے جلدی کرے اور جب سورج پر زردی آ جاے تو یہ دعا پڑھے: أَمْسَیٰ ظُلْمِی مُسْتَجِیراً بِعَفْوِکَ وَأَمْسَتْ ذُنُوبِی مُسْتَجِیرَاً بِمَغْفِرَتِکَ وَأَمْسیٰ خَوْفِی مُسْتَجِیراً بِأَمانِکَ وَأَمْسَیٰ ذُلِّی مُسْتَجِیراً بِعِزِّکَ وَأَمْسَی فَقْرِی مُسْتَجِیراً بِغِنَاکَ وَأَمْسَیٰ وَجْھِیَ الْبالِی […]