Entries by

کثرت سے نیکیاں ملنے اور شر شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا

شیخ کلینی(رح) ، ابن بابویہ(رح) اور برقی(رح) نے معتبر اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق(ع) سے روایت کی ہے کہ جو شخص روزانہ دس مرتبہ یہ دعا پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کیلئے پینتالیس ہزار نیکیاں لکھ دے گا اس کی پینتالیس ہزار برائیاں مٹا دے گا اور بہشت میں اس کے پینتالیس ہزار درجے […]

?

نگاہ رحمت الہی حاصل ہونے کی دعا

ثواب الاعمال، کافی اور محاسن میں امام جعفر صادق(ع) سے روایت ہے کہ ، حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا :جو شخص روزانہ پندرہ مرتبہ کہے: لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ حَقّاً حَقّاً  لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ إیِماناً وَتَصْدِیقاً ﷲ کے سوائے کوئی معبود نہیں اور یہی حق ہے ﷲ کے سوائے کوئی معبود نہیں وہ ایمان […]

?

بہت زیادہ اجر ثواب کی دعا

 محاسن برقی میں حضرت رسول(ص) سے روایت کی گئی ہے کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ سُبْحَانَ االلهِ ‘کہے تو اس کا ثواب کعبہ میں سو اونٹ قربانی کرنے سے زیادہ ہے . جو شخص سو مرتبہ اَلْحَمْدُ اللهِ کہے تو یہ اس کے لیے سو غلام آزاد کرنے سے بہتر ہے، جو شخص سو […]

?

عبادت اور خلوص نیت (بنی اسرائیل کے عابد کا واقعہ)

قطب راوندی(رح) نے روایت کی ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک عابد تھا کہ جس نے سالہا سال تک خدا کی عبادت کی تھی .ایک دن اس نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پروردگارا! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیرے نزدیک میری کیفیت کیا ہے ؟اگر تو نے میرے اعمال کو پسند کر […]

?

کثرت علم ومال کی دعا

ایک اور روایت کے مطابق آنحضرت(ص) سے منقول ہے کہ جو شخص لگاتار دو مہینے تک روزانہ چار سو مرتبہ یہ دعا پڑھے: تو خداوند عالم اسے بہت زیادہ علم عطا کرے گا یا بہت زیادہ مال و عنایت فرمائے گا۔ وہ یہ دعا ہے: أَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِی لاَ إلہَ إلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ الرَّحْمٰنُ […]

?

دنیاوی اور آخروی امور خدا کے سپرد کرنے کی دعا

بِسْمِ اللہِ حَسْبِیَ اللہُ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ خدا کے نام سے میرے لیے ﷲ کافی ہے میں ﷲ پر بھروسہ کرتا ہوں اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ خَیْرَ ٲُمُورِی کُلِّہا اے معبود! میں تجھ سے اپنے تمام امور کی بہتری کا سوال کرتا ہوں وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ خِزْیِ الدُّنْیا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ۔ اور تیری پناہ لیتا ہوں دنیا […]

?

بہشت میں اپنے مقام دیکھنے کی دعا

روایت ہے کہ جو شخص یہ دعا روزانہ سات مرتبہ پڑھے تو اس کے دنیا و عقبیٰ کے امور کی کفایت کی جائے گی۔ حَسْبِیَ اللہُ رَبِّیَ اللہُ لَا إلہَ إلاَّ ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ، وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ۔ مجھے ﷲ کافی ہے ﷲ میرا رب ہے نہیں کوئی معبود مگر وہی میں اس پر بھر […]

?

ان مستحبی نمازوں کا بیان جو مفاتیح الجنان میں ذکر نہیں

﴿نماز اعرابی﴾ سید ابن طاؤس(رح) نے جمال الاسبوع میں شیخ تلعکبری (رح)سے نقل کیا انہوں نے اپنی سند کے ساتھ زید بن ثابت سے روایت کی ہے کہ کسی دور کے گاؤں سے ایک شخص رسول خدا کی خدمت حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ(ص) میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوجائیں ہم […]

?

تعویذات اور دعائیں

سید ابن طاؤس(رح) نے مہج الدعوات میں سعید ابن ابو الفتح قمی الواسطی سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا مجھے ایک شدید بیماری لا حق ہوگئی ہے جس کے علاج سے حکیم و طبیب عاجز آچکے ہیں چنانچہ میرے والد مجھے شفا خانے لے گئے تو وہاں کے اطباء کے علاوہ ایک ماہرنصرانی […]

?

وہ دعائیں جو کتاب الکافی سے منتخب کی گئی ہیں

پہلی فصل : اس باب میں چند ایک فصلیں ہیں بعض دعائیں جو صبح و شام پڑھنے کیلئے بیان ہوئی ہیں اور یہ ان دعاؤں کے علاوہ ہیں جو اس سے پہلے ذکر ہوچکی ہیں اور یہ دس دعائیں ہیں ﴿پہلی دعا:﴾ امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں کہ جب صبح ہوتی تھی تو […]

?