• AA+ A++

 محاسن برقی میں حضرت رسول(ص) سے روایت کی گئی ہے کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ

سُبْحَانَ االلهِ

‘کہے تو اس کا ثواب کعبہ میں سو اونٹ قربانی کرنے سے زیادہ ہے . جو شخص سو مرتبہ

اَلْحَمْدُ اللهِ

کہے تو یہ اس کے لیے سو غلام آزاد کرنے سے بہتر ہے، جو شخص سو مرتبہ’

اَاللہُ اَکْبَرُ

کہے تو اس کا ثواب زین ولگام سمیت سو گھوڑے جہاد میں بھیجنے سے زیادہ ہے اور جو شخص سو مرتبہ

لَا اِلٰہَ اِلَّا االلہُ

‘ کہے تو اس کے عمل سے کسی کا عمل بہتر و بیشتر نہیں ہوگا مگر اس کا جو یہ کلمہ اس سے زیادہ تعداد میں پڑھے گا ۔

?