بِسْمِ اللہِ حَسْبِیَ اللہُ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ
خدا کے نام سے میرے لیے ﷲ کافی ہے میں ﷲ پر بھروسہ کرتا ہوں
اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ خَیْرَ ٲُمُورِی کُلِّہا
اے معبود! میں تجھ سے اپنے تمام امور کی بہتری کا سوال کرتا ہوں
وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ خِزْیِ الدُّنْیا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ۔
اور تیری پناہ لیتا ہوں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے۔